نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    گل بانو ! اس بارے میں مدیحہ آپ کی اچھی طرح رہنمائی کرسکتی ہیں جیسے استادِ محترم نے کہا ہے...

    گل بانو ! اس بارے میں مدیحہ آپ کی اچھی طرح رہنمائی کرسکتی ہیں جیسے استادِ محترم نے کہا ہے ویسا ہی کیجئے :) ادھر ادھر تو دیکھنا پڑے گا ورنہ خاک بھی پلے نہ پڑے گا :)
  2. مہ جبین

    انشاءاللہ ہاں بالکل میں ہوں نا تمہارے ساتھ، فکر ہی نہ کرو تم۔۔۔۔:)

    انشاءاللہ ہاں بالکل میں ہوں نا تمہارے ساتھ، فکر ہی نہ کرو تم۔۔۔۔:)
  3. مہ جبین

    نیرنگ کے اسٹیٹس پر ہی ہم باتیں کرنا شروع۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا

    نیرنگ کے اسٹیٹس پر ہی ہم باتیں کرنا شروع۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
  4. مہ جبین

    آج سے ٹھیک ایک مہینے بعد ایک اہم فرض ادا کرنا ہے انشاءاللہ دعا کرنا کہ سب کام احسن طریقے سے...

    آج سے ٹھیک ایک مہینے بعد ایک اہم فرض ادا کرنا ہے انشاءاللہ دعا کرنا کہ سب کام احسن طریقے سے ادا ہوجائیں اور ہم سرخرو ہوں انشاءاللہ
  5. مہ جبین

    توبہ توبہ پٹائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہنیں تو بھائیوں کا مان ہوتی ہیں ناں چندا رانی۔۔۔۔۔ میں تو بس گھر کی...

    توبہ توبہ پٹائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہنیں تو بھائیوں کا مان ہوتی ہیں ناں چندا رانی۔۔۔۔۔ میں تو بس گھر کی مصروفیات میں الجھی ہوں ، آج ذرا ہمت کرکے آگئی ہوں ۔ میں بھی تم سب کو بہت مس کر رہی ہوں
  6. مہ جبین

    مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    ایک اہم فرض سے احسن طریقے سے سبکدوش ہو جاؤں تو پھر انشاءاللہ بشرطِ زندگی اور موقع ۔۔۔۔۔ ملتے ہیں ایک وقفے کے بعد :wave:
  7. مہ جبین

    سچ کا تو پتہ نہیں بس اندھیرے میں تیر چلا رہی ہوں ۔۔۔۔ہی ہی ہی اب بھائی کی عزت بھی تو بہنیں ہی...

    سچ کا تو پتہ نہیں بس اندھیرے میں تیر چلا رہی ہوں ۔۔۔۔ہی ہی ہی اب بھائی کی عزت بھی تو بہنیں ہی رکھتی ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی
  8. مہ جبین

    مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    دیکھو تمہاری محبت ہی تو کھینچ لائی ہے مجھے یہاں :redheart: ورنہ تو گھر میں اتنی مصروفیات ہیں کہ سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں:lovestruck: تم نے مجھے یاد کیا میں چلی آئی :star:
  9. مہ جبین

    چکن سبزی میکرونی

    فرحت بہترین ترکیب ہے اسی ترکیب سے میری بیٹی بھی بناتی ہے ( میں نہیں بناتی لیکن بیٹی بنائے تو مزے سے کھالیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب سب کہیں گے کہ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟ :heehee: ) اب جب بنا کر کھلانے والے ہوں تو ہم کیوں اتنا تردد کریں ؟؟؟؟ :)
  10. مہ جبین

    مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    پیاری چندا عائشہ عزیز کو اٹھارہ ہزار سے زائد مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارکباد :best: کارکردگی پر بہت ساری :applause: اور ایک محبت بھرا:bighug: سدا خوش رہو چندا بیٹی :rose:
  11. مہ جبین

    مقدس ہماری بھابھی سے خطاب ہے یہ۔۔۔۔۔ہے نا نیرنگ؟؟؟؟

    مقدس ہماری بھابھی سے خطاب ہے یہ۔۔۔۔۔ہے نا نیرنگ؟؟؟؟
  12. مہ جبین

    اے ارضِ وطن!

    بیواؤں کے سر کی نم چادر، خوش وقتوں کی بانات ہُوئی جو تارا چمکا ڈُوب گیا، جو شمع جلائی رات ہُوئی ہنستے اشکو! جمتی یادو! دُھندلی صبحو! کالی راتو! ہم لوگ جو اب بھی زندہ ہیں، اس جینے پر شرمندہ ہیں اے ارضِ وطن ترے غم کی قسم، ترے دشمن ہم ترے قاتل ہم بیحد افسردہ و ملول کردینے والے واقعے کی یاد میں...
  13. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟ پہلا تاثر ایک ہنس مکھ اور خوش اخلاق انسان کا تھا جو آج تک قائم ہے 2)۔ پہلی دفعہ انیس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت...
  14. مہ جبین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    مجھے بھی یہاں لکھنا ہے لیکن ذرا فرصت سے لکھوں گی انشاءاللہ :)
  15. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    :silent3:
  16. مہ جبین

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    سبحان اللہ اللہ جس پر جیسے چاہے اپنا فضل و کرم اور احسان فرمائے اور جس سے جیسے چاہے اپنے دین کی خدمت و ترویج کا کام لے یہ اس کی مشیت ہے اسکے اسرار و رموز کو عقلِ انسانی کہاں سمجھ سکتی ہے؟ ماشاءاللہ عبدالرزاق قادری اللہ کریم آپ کی جملہ خدمات کو قبول فرمائے آمین
  17. مہ جبین

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    بہت بہت زبردست اور بہترین سوالات ۔ اور جوابات بھی اسکی ٹکر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ کہیں کہیں تو سوال سے زیادہ جواب دلچسپ تھے زبیر مرزا کی چائے بھی لاجواب اور مہمان بھی بے مثال :clap: نہلے پہ دہلا :applause: شاباش ہے نیرنگ خیال
  18. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    اپنے عیبوں کو خود سے زیادہ کون جانے گا حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے :heehee: ( بسوں ،رکشوں والا شعر لکھنے پر معذرت ):)
  19. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    اس میں تو میں زیرو پر ہی آؤٹ ہو جاؤں گی:oops: اس لئے تو مقابلہ شروع ہونے پہلے ہی دستبرداری کا اعلان کردوں :eek:
Top