نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    اچھا اچھا ۔۔۔۔۔۔ مجھے اسکا مطلب سمجھنے میں تھوڑی سی غلطی ہوگئی ، معذرت میں سمجھی تھی کہ شاید آپائیں اب ایک دوسرے کے مقابل ہونگی :) مثبت معنوں میں تو اب " آپاز ٹرائنگل " بن گیا ہے یعنی ہماری ٹولی مضبوط ہورہی ہے:heehee:
  2. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    مجھے بہت خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور " آپا " کا اضافہ ہوگیا لیکن فاتح کانٹے کے مقابلے کا کیا مطلب؟؟؟ میں تعبیر اور Gull Bano کے مقابل بھلا کیسے آسکتی ہوں؟؟؟؟ گل بانو سے تو آج ہی تعارف ہوا ہے لیکن تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو بہت بہترین شخصیت کی مالک ہیں ، ان سے تو مقابلہ کرنے کا سوچنا بھی ایک حماقت...
  3. مہ جبین

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    بہت ہی پیاری بیٹی مقدس کو سالگرہ کی بیحد مبارکباد اللہ تم کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور خوشیاں نصیب فرمائے اللہ تمہاری ہر جائز تمنا اور آرزو کو اپنی رحمت سے پورا فرمائے قدم قدم پر رحمتوں اور برکتوں کی برسات رہے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ، دل کا قرار اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے...
  4. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید @گل بانو
  5. مہ جبین

    پھر محفل کے مختلف تھریڈز کا جائزہ لیں اور اپنی دلچسپی کے تھریڈز میں پوسٹنگ کریں آہستہ آہستہ آپ...

    پھر محفل کے مختلف تھریڈز کا جائزہ لیں اور اپنی دلچسپی کے تھریڈز میں پوسٹنگ کریں آہستہ آہستہ آپ محفل کے نظام اور ماحول کو سمجھ جائیں گی اور محفل کے لوگوں سے گپ شپ کریں تاکہ آپ ًھفل سے اور محفلین سے مانوس ہوسکیں امید ہے کہ آپ محفل پر ایک اچھا اور خوشگوار اضافہ ثابت ہونگی اور ہم سب آپ سے بہت کچھ...
  6. مہ جبین

    السلام علیکم گل بانو! اردو محفل میں خوش آمدید اپہلے آپ اتعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروائیں

    السلام علیکم گل بانو! اردو محفل میں خوش آمدید اپہلے آپ اتعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروائیں
  7. مہ جبین

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    بہت بہت مبارکباد قیصرانی بھائی :zabardast1: 25 ہزار کا سنگِ میل عبور کرکے اب 26 ہزارویں میں قدم رکھ دیا ماشاءاللہ آپکے، گپ شپ میں ہلکے پھلکے پر مزاح تبصرے محفل کے ماحول کو زعفران زار بناتے ہیں :) یونہی ہنستے ہنساتے رہیں اور بہت جلد ڈائمنڈ جوبلی کا سنگِ میل بھی طے کرلیں انشاءاللہ
  8. مہ جبین

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    اتنے خوبصورت پھولوں کی طرح تم بھی اندر باہر سے خوبصورت ،تروتازہ ، خوشبودار اور دلکش شخصیت کی حامل ہو عینی بہنا اللہ تم کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دکھائے آمین پھولوں کے لئے شکریہ نہیں بلکہ میری نیک تمنائیں ہیں دنیا بھر میں جتنے موسم اچھے ہیں ان کا حسن اور شور ہوا کا تیرے نام
  9. مہ جبین

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    ارے بھئی واہ ، ماشاءاللہ کیا بات ہے عینی ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت زبردست کارکردگی یعنی کہ ایک مہینے میں ایک ہزار مراسلوں کاتناسب رہا تو اس طرح سے پانچ مہینوں میں پانچ ہزار مراسلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ واہ تم نے تو پتہ نہیں کتنوں کو سائیڈ لائن کردیا ۔۔۔۔۔۔ اتنی تیزی دکھائی کہ محفل کے تیز ترین خرگوش بھی منہ...
  10. مہ جبین

    عشبہ اور محفلین

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ چشمِ بد دور بہت بہت پیاری گڑیا عشبہ رانی کو بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں اللہ پاک دین و دنیا کی بے شمار نعمتوں اور دولتوں سے مالامال فرمائے اور قدم قدم پر کامیابیاں و کامرانیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین نیرنگ خیال...
  11. مہ جبین

    قائداعظم اور قوم

    بہت اچھی پُر اثر اور فکر انگیز تحریر ہے ماشاءاللہ عبدالرزاق قادری ! اللہ تمہاری تحریر میں بہت روانی اور پختگی عطا فرمائے آمین
  12. مہ جبین

    حبیب جالب مادرِ ملّت

    حبیب جالب کے کلام سے مادرِ ملت کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اچھا لگا محمدعمرفاروق اور محسن وقارعلی کی شیئرنگ کا شکریہ
  13. مہ جبین

    ہر کام اب وقت پر

    "دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" :laugh:
  14. مہ جبین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    ساجد بھائی ! اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی زیرِ بحث نعتِ پاک حدائقِ بخشش کے حصہء اول میں موجود ہے جو حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمہ کے زیرِ اہتمام حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃاللہ علیہ کی حیاتِ مقدسہ میں اشاعت پذیر ہوئی۔ آپ چاہیں تو یہ کتاب خرید کر تصدیق کرسکتے ہیں ۔ امین کے مراسلے کی...
  15. مہ جبین

    مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

    سیدہ شگفتہ کو بیس ہزار مراسلے مکمل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد :applause: :clap::zabardast1: سدا خوش رہو آمین
  16. مہ جبین

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا --- سید شاکر القادری

    جو عاشقِ صادق سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دامنِ پاک کو تھام لیتے ہیں ، اللہ پاک اُنکو دونوں جہان کی سرفرازی عطا فرماتا ہے بے شک۔ محترم شاکرالقادری صاحب ! اپنی خصوصی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں ۔ جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا --- سید شاکر القادری

    بہت ہی عمدہ و لاجواب کلام محترم شاکرالقادری صاحب کی خوبصورت نعتِ پاک پوسٹ کرنے کے لئے الف نظامی بھائی کا شکریہ جزاکم اللہ
  18. مہ جبین

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    محترم سید شاکرالقادری صاحب کا بہت خوبصورت نعتیہ کلام پیش کرنے پر بھائی الف نظامی کا بہت شکریہ ۔ ویسے کچھ کچھ سمجھ میں تو آرہی ہے لیکن اگر اسکا ترجمہ بھی لکھ دیں تو مہربانی ہوگی ۔ جزاک اللہ۔
  19. مہ جبین

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    محفل میں خوش آمدید
  20. مہ جبین

    ہم کہ ٹہرے اجنبی ۔ ۔ ۔

    "چپک رہا بدن پر لہو سے پیراہن ہماری جیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی تو کس امید پہ کہئے کہ آرزو کیا ہے"
Top