نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ہم کہ ٹہرے اجنبی ۔ ۔ ۔

    انتہائی اذیتناک موضوع ہے جس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے دل کو بہت سخت تکلیف محسوس ہوتی ہے کسی کے بھی غیر انسانی و غیر اخلاقی سلوک کو جائز یا کسی کے عمل کا ردِعمل کہنا بالکل نامناسب بات ہے بنگالی ہوں یا غیر بنگالی سب مسلمان تو تھے تو پھر کیوں اتنی خونریزی و سفاکی کا مظاہرہ فریقین کی جانب سے کیا...
  2. مہ جبین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    غلطی سے ایسا ٹائپ ہوگیا میں نے جب دیکھا تو تدوین کا وقت گزر چکا تھا اللہ معاف فرمائے نشاندہی کے لئے جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بہت اچھا لگا تمہارے گاؤں کی سیر کرکے ماشاءاللہ تصاویر بھی اچھی کھینچی ہیں حسیب نذیر گِل ساری تصویریں اچھی ہیں لیکن گدھے اور مرغے کے پوز والی تو لاجواب ہے :heehee: خوش رہو سلامت رہو آمین
  4. مہ جبین

    حکایات نیرنگ

    حکایات کو توڑنے مروڑنے میں تو نیرنگ خیال کا کوئی ثانی ہی نہیں :heehee: اس لئے جب بھی اس کارنامے کا ایوارڈ محفل میں دیا جائے گا تو وہاں صرف ایک ہی نام ہوگا یعنی بلامقابلہ ہی یہ ایوارڈ ایک شخص کے نام ہوگا ۔ :applause:
  5. مہ جبین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    جزاکم اللہ خیرا کثیراً سدا خوش رہیں آمین
  6. مہ جبین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    ماشاءاللہ عبدالرزاق قادری ، اتنا مفصل اور مدلل جواب لکھنے کا بہت شکریہ جزاک اللہ اگر ممکن ہوسکے تو تحقیقی مواد بھی محفل کی زینت بنادیں ، تاکہ کچھ لوگوں کے ذہن میں اگر اب بھی کچھ ابہام رہ گیا ہو تو اسکے لئے بھی اتمامِ حجت ہوجائے ۔ اللہ پاک آپکے علم و عمل میں بہت برکتیں عطا فرمائے آمین
  7. مہ جبین

    کچھ محفل کے بارے میں

    بہت شکریہ مجھے لنک دینا نہیں آتا ، اس لئے زحمت کی معذرت ابھی اس کام کو سیکھا نہیں ہے ناں اس لئے ذرا مشکل پیش آتی ہے
  8. مہ جبین

    کچھ محفل کے بارے میں

    تعارف اور انٹرویو کے زمرے میں "انٹرویو ود مہ جبین آنی" کے نام سے یہ دھاگہ عائشہ نے کھولا تھا وہاں سے اوپن کرکے دیکھ لیں
  9. مہ جبین

    کچھ محفل کے بارے میں

    یہ ٹھیک سے لنک نہیں دیا جارہا مجھ سے اس لئے حذف کردیا
  10. مہ جبین

    کچھ محفل کے بارے میں

    جی ہاں امین کراچی سے ہی ہیں ٹیگ کرنے کا کیا مسئلہ ہے؟ @ یہ لگائیں اور کردیں ٹیگ۔۔۔۔ ہوجائے گا یہ دیکھیں محمد امین
  11. مہ جبین

    کچھ محفل کے بارے میں

    ماشاءاللہ عبدالرزاق قادری ! آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ پاک آپ کو اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرماکر دین و دنیا میں سرخرو فرمائے آمین
  12. مہ جبین

    کچھ محفل کے بارے میں

    ۔ ایک بار اڑتی اڑتی سنی تھی کہ شاید آپی مہ جبین محمد امین کی والدہ ہین لیکن کچھ خاص یقین نہیں آپ اِس اڑتی اڑتی خبر پر آنکھیں بند کرکے یقین کرسکتے ہیں :heehee: اتفاق سے میں ہی امین کی والدہ ہونے کا حق محفوظ رکھتی ہوں :)
  13. مہ جبین

    تعارف جمیل احمد

    محفل میں خوش آمدید
  14. مہ جبین

    محفل میں خوش آمدید

    محفل میں خوش آمدید
  15. مہ جبین

    آمین سبحان اللہ جزاک اللہ

    آمین سبحان اللہ جزاک اللہ
  16. مہ جبین

    واصف واصف علی واصف ( کرن کرن سورج سے اقتباسات)

    بہت زبردست اقوال جزاک اللہ عتیق منہاس بہت اچھی شیئرنگ
  17. مہ جبین

    چوہا

    بہت سبق آموز اور عبرت انگیز تحریر جزاک اللہ نیلم
Top