نتائج تلاش

  1. ص

    مبارکباد سالگرہ مبارک صائمہ آپی!

    نظر نہیں آرہا آپ نے کیا پوسٹ کیا ہے مگر شکریہ
  2. ص

    مبارکباد سالگرہ مبارک صائمہ آپی!

    شکریہ بہت ممنون ہیں آپ کی دعاوں کے لیے :)
  3. ص

    مبارکباد سالگرہ مبارک صائمہ آپی!

    تھینک یو عائشہ :) آپ کو کیسے پتہ چلا ؟ آئی لو دی فلاورز
  4. ص

    اس منصفانہ تجزیے کے بعد مذہبی زمرے آپ کے حوالے

    اس منصفانہ تجزیے کے بعد مذہبی زمرے آپ کے حوالے
  5. ص

    کچھ لوگوں کی تو آزادی اور راے دونوں ہی بیکار ہیں پھر بھی محفل پر برسرِپیکار ہیں

    کچھ لوگوں کی تو آزادی اور راے دونوں ہی بیکار ہیں پھر بھی محفل پر برسرِپیکار ہیں
  6. ص

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    یہ تو ناانصافی ہے خوابوں کے ساتھ کھلی آنکھوں سے دیکھے گئے خواب کیوں نہیں ؟
  7. ص

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    آپ کی بات سے متفق ہوں بلاشبہ آپ کا تجربہ وسیع ہے مگر پھر بھی مجھے نہیں لگتا کہ کسی کو بھی ان کی پوسٹس پر تبصرہ کرنا چاہیے میں تو اب ان پر اپنی ریٹنگ بھی ضائع نہیں کرتی :) یوں بھی میری ریٹنگ سے بہت جذباتی ہوجاتے ہیں یہ رواداری ، اخلاق اور امن کے دین کے نام نہاد علمبردار
  8. ص

    واصف میں کیا ہوں معلوم نہیں - واصف علی واصف

    واہ جیتے جی مرجاتا ہوں مرکے میں معدوم نہیں
  9. ص

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    اگر ہم محفل کے نیم ملاوں اور مینٹلی ، انٹلکچوئلی بنک کرپٹ طالبانیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں اور انہیں انٹرٹین کرنا بند کردیں تو دیکھیے کیسے یہ مداری اپنا بوریا بسترا گول کرتے ہیں :)
  10. ص

    سلمان تاثیر قتل میں ضعیف روایت کا کردار

    جو یہاں آتے ہی فتنہ پھیلانے ہیں آپ انہیں ہدایت کی خواہ کتنی ہی تلقین کیوں نہ کریں وہ بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے
  11. ص

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    انہیں کہتے ہیں " مساواتی ٹیگز "
  12. ص

    بھئی مجھے ایک بات بتائیں

    سو فیصد درست کیوں ٹیگ کیا جاے ؟ اور ہم اس جرم میں بالکل بھی شریک نہیں عینی آپ نے صرف ٹیگز کی بات کی ٹیگز کی اقسام کی نہیں ہم تو روز دیکھتے ہیں سیاسی ٹیگز، سماجی ٹیگز ، شرارتی ٹیگز اور سب سے اہم محفل کے " احبابی " ٹیگز :) اکثر ٹیگز پوسٹ کی رونق بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں خواہ کوئی کچھ بھی جواز دے
Top