نتائج تلاش

  1. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    صورت تو دکھاتے ہیں، گلے سے نہیں ملتے آنکھوں کی تو سن لیتے ہیں، دل کی نہیں سنتے مادھو رام جوہر
  2. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    حالِ دل سنتےنہیں یہ کہہ کےخوش کر دیتے ہیں پھر کبھی فرصت میں سن لیں گے کہانی آپ کی مادھو رام جوہر
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    زلفیں منہ پر ہیں، منہ ہےزلفوں میں رات بھر صبح، شام دن بھر ہے مادھو رام جوہر
  4. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    زلفیں منہ پر ہیں، منہ ہےزلفوں میں رات بھر صبح، شام دن بھر ہے مادھو رام جوہر
  5. زیرک

    خدا

    نہ مانگیے جو خدا سے تو مانگیے کس سے جو دے رہا ہے اسی سے سوال ہوتا ہے مادھو رام جوہر
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    نہ مانگیے جو خدا سے تو مانگیے کس سے جو دے رہا ہے، اسی سے سوال ہوتا ہے مادھو رام جوہر
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم عشق میں ہیں فرد، تو تم حسن میں یکتا ہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی مادھو رام جوہر
  8. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    ہم عشق میں ہیں فرد تو تم حسن میں یکتا ہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی مادھو رام جوہر
  9. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کی ترک محبت تو لیا دردِ جگر مول پرہیز سے دل اور بھی بیمار پڑا ہے مادھو رام جوہر
  10. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کی ترک محبت تو لیا دردِ جگر مول پرہیز سے دل اور بھی بیمار پڑا ہے مادھو رام جوہر
  11. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ہم کسی اور کو تاکیں گے تمہارے ہوتے کیا کہا؟ پھر تو کہو آنکھ ملا کر ہم سے مادھو رام جوہر
  12. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    بال اپنے اس پری رو نے سنوارے رات بھر سانپ لوٹے سیکڑوں دل پر ہمارے رات بھر مادھو رام جوہر
  13. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بال اپنے اس پری رو نے سنوارے رات بھر سانپ لوٹے سیکڑوں دل پر ہمارے رات بھر مادھو رام جوہر
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھوڑنا ہے تو نہ الزام لگا کر چھوڑو کہیں مل جاؤ تو پھر لطفِ ملاقات رہے مادھو رام جوہر
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اپنی زباں سے مجھے جو چاہے کہہ لیں آپ بڑھ بڑھ کر بولنا نہیں اچھا رقیب کا مادھو رام جوہر
  16. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو مادھو رام جوہر
  17. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو مادھو رام جوہر
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو مادھو رام جوہر
  19. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    بھانپ ہی لیں گے اشارہ سرِ محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں مادھو رام جوہر
  20. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل میں رہتے جو مِرے اور ہی کچھ ہو جاتے یہ وہ کعبہ ہے کہ بت جس میں خدا ہوتے ہیں مادھو رام جوہر
Top