نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یادیں چھٹی منانے آئیں تھیں گھر سے نکلے نہ ہم دسمبر میں
  2. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    چائے ایک کپ میں ہو اور مل کے بانٹیں ہم سردیوں کے موسم میں ذائقے محبت کے
  3. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    چائے ایک کپ میں ہو اور مل کے بانٹیں ہم سردیوں کے موسم میں ذائقے محبت کے
  4. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    چل رہے ہیں زمانے میں رشوتوں کے سلسلے تم بھی کچھ لے دے کے مجھ سے محبت کر لو
  5. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ایک مدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے نہیں ہیں جون ایلیا
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں قتیل شفائی
  8. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں قتیل شفائی
  9. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    راتوں کو بھٹکنے کی دیتا ہے سزا مجھ کو دشوار ہے پہلو میں، دل تیرے بِنا رکھنا قتیل شفائی
  10. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    راتوں کو بھٹکنے کی دیتا ہے سزا مجھ کو دشوار ہے پہلو میں، دل تیرے بِنا رکھنا قتیل شفائی
  11. زیرک

    Mark Wiens Enjoying Pakistani Food

  12. زیرک

    شام

    سکوتِ شام میں چیخیں سنائی دیتی ہیں تُو جاتے جاتے عجب شور بھر گیا مجھ میں
  13. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اتنی پلا ساقی کہ ڈوب جائے میخانہ بہتی پھرے شراب میں کشتی فقیر کی
  14. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آپ کو ہم سے محبت بھی تو ہو سکتی ہے اور محبت میں خسارہ بھی تو سکتا ہے ناظر وحید
  15. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آپ کو ہم سے محبت بھی تو ہو سکتی ہے اور محبت میں خسارہ بھی تو سکتا ہے ناظر وحید
  16. زیرک

    شام

    دل کی بستی سے سرِ شام جو اٹھا ہے دھواں اچھے موسم کا اشارہ بھی تو ہو سکتا ہے ناظر وحید
  17. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کی بستی سے سرِ شام جو اٹھا ہے دھواں اچھے موسم کا اشارہ بھی تو ہو سکتا ہے ناظر وحید
  18. زیرک

    شام

    پھر اٹھا یاد کے آنگن سے اداسی کا دھواں کس نے طاقوں میں جلا کر مِری شامیں رکھ دیں ناظر وحید
  19. زیرک

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    پھر اٹھا یاد کے آنگن سے اداسی کا دھواں کس نے طاقوں میں جلا کر مِری شامیں رکھ دیں ناظر وحید
  20. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    صورت تو دکھاتے ہیں، گلے سے نہیں ملتے آنکھوں کی تو سن لیتے ہیں، دل کی نہیں سنتے مادھو رام جوہر
Top