نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بے حد شکریہ نین بھائی! حوصلہ افزائی ہوئی۔ :) آمین! جزاک اللہ!
  2. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ لاریب! خوش رہیے۔ :)
  3. محمداحمد

    حکومت کا دودھ، انڈے اورآٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

    چونکہ یہ دو کاروبار ٹھیک طریقے ڈاکیومینٹ نہیں ہوتے تو اس بات کا تعین بھی دشوار ہے کہ ٹیکس چھوٹ سے قیمتوں پر کیا فرق پڑے گا۔
  4. محمداحمد

    بےبسی! از ایس ایس ساگر

    اچھا افسانہ ہے ساگر بھائی! بے حسوں کو احساس کی دعوت دینا واقعی پرانا مضمون ہے لیکن ہے یہ سدا بہار ۔ بلکہ یوں کہیے کہ آج جب بے حسی بڑھ گئی ہے تو اس دعوت کی ضرورت اور بھی سوا ہو گئی ہے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  5. محمداحمد

    3> 3> 3>

    3> 3> 3>
  6. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
  7. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    اسے ہی تو آپ کی صوابدید پر چھوڑا تھا۔ :) :) :) آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی اب کسی بات پر نہیں آتی :)
  8. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ رافع بھائی! ممنون ہوں۔
  9. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    ہاہاہاہا۔۔۔! ارے عبدالرؤوف بھائی! یہ تو بڑی بات ہے کہ اتنے اچھے اچھے لوگوں سے آپ کی فریکوئنسی مل جائے۔ :) :) ایسا تو قسمت سے ہی ہوتا ہے۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    یہ تو بہت مشکل لفظ ہے۔ وہ کچھ ایسا تھا کہ جو اتنا نیا نہیں تھا۔
  11. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہمیں ہنسنے کے لئے پیچھے (ماضی) کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اپنے "حال" پر ہنس لیتے ہیں۔ :):) بقول شاعر: پہلی سیڑھی پر قدم رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ منزلوں کی جستجو میں رائیگاں اِ ک پل نہ ہو :)
  12. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    اور اس مفید کام کو کیسے کیا جائےاس پر بھی ہم نے ایک تحریر لکھی ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    میں نے اس سلسلے میں ایک مختصر تحریر لکھی تھی۔ شاید آپ کو اچھی لگے! ماشاء اللہ! جب دو شخص الگ الگ ذہنی حالت کے ہوں تو اُنہیں ایک دوسرے سے کوفت ہو سکتی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    بلاشبہ! ہمیں تو پیچھے مڑنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔ :p:D بالکل درست بات ہے۔ جب آپ ایک بار ٹھان لیں اور عمل کی طرف مائل ہو جائیں تو پھر کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں رہتا۔
  15. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    یہ ہے اصل کام کی بات ! (y) آپ کے جیسے لوگوں کو انگریزی میں workaholic کہتے ہیں، اردو میں بھی شاید کچھ کہتے ہوں۔ پاکستان میں ایسے لوگ بہت کم پائے جاتے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    بہت خوب! اچھی باتیں بیان کی آپ نے۔ ویڈیو میں جو پیغام ہے وہ اُن لوگوں کے لئے ہے جو عموماً procrastination کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یعنی کاموں کو ٹال کر تفریحات میں لگ جاتے ہیں۔ پروکرسٹینشن کا اردو متبادل ایک لفظ پڑھا تھا جو کہ غالباً عربی سے لیا گیا تھا لیکن اس وقت یاد نہیں آ رہا۔
  17. محمداحمد

    راجو اور انارکلی

    یہاں تک پڑھ کر تو مجھے ایسا لگا کہ شاید آپ نے راجو اور انار کلی کو پکانے اور کھانے کا فیصلہ کر لیا۔ :D:p
Top