نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا ہو رہا ہے محفل میں؟
  2. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    شام بخیر وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  3. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

  4. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    بہت خوب! ابھی کچھ عرصے پہلے میں نے یہ غزل اپنے بلاگ پر لگائی تھی۔
  5. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔
  6. محمداحمد

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    واہ واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے ظہیر بھائی! ماشاء اللہ ! سب اشعار ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ کیا کہنے! عمدہ مطلع ہے۔ واہ ! واقعی یہ تو ہمارا حال کہا آپ نے۔ اللہ اللہ! بہت خوب کیا کہنے ! واہ واہ! ظہیر بھائی آپ کی غزل لائقِ صد ستائش ہے۔ ڈھیرو ں داد قبول کیجے۔ :) :)
  7. محمداحمد

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    آپ کا انتظار کر رہے تھے۔ :)
  8. محمداحمد

    ماشاءاللہ! اللہ بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے آپ کو۔ آمین

    ماشاءاللہ! اللہ بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے آپ کو۔ آمین
  9. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    لطیفہ تو ایک جملے کا ہی ہے۔ باقی سب تمہید سمجھیے۔ :)
  10. محمداحمد

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ابھی آپ کو "لائٹ موڈ" پر سمجھایا جا رہا ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    ٹی وی خراب ہو گیا۔ اسے ٹھیک کروانے لے گیا تو جواب ملا۔ یہ احساسِ کمتری کا شکار ہے آپ اسے آن کر کے موبائل میں گم ہو جاتے ہیں۔
  12. محمداحمد

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    موضوع پر تو ہم کچھ نہیں کہتے کہ موضوع نازک ہے۔ :) البتہ دو ذیلی لطیفے بہت خوب ہیں۔ :p
  13. محمداحمد

    السلام علیکم، کیسی طبیعت ہے ہماری بہن کی؟

    السلام علیکم، کیسی طبیعت ہے ہماری بہن کی؟
  14. محمداحمد

    سبحان اللہ!!

    سبحان اللہ!!
  15. محمداحمد

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    یعنی آپ محفل کو "عمومی" انداز میں استعمال کرنا چاہ رہی ہیں؟ :daydreaming:
  16. محمداحمد

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    کلیم عاجز صاحب کا شعر یاد آ گیا: دامن پہ کوئی چھینٹ، نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو، یا کرامات کرو ہو :ROFLMAO:
  17. محمداحمد

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    "بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں" :)
  18. محمداحمد

    عبث رب سے شکوہ کناں آپ ہیں۔۔۔شمارِ عنایات تو کیجیے

    عبث رب سے شکوہ کناں آپ ہیں۔۔۔شمارِ عنایات تو کیجیے
  19. محمداحمد

    بہت خوب!

    بہت خوب!
Top