نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکا سا جواب دے کر مورنی اپنے دونوں چنا اور منا لے کر اپنی راہ پہ ہو لی۔ مور ناچتا بل کھاتا لہراتا رہ گیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :battingeyelashes: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت کچھ نہ ملے کہ اس کے ناچنے کی وجہ کیا ہوئی۔ البتہ ایک مورنی اپنے دو منے سے بچوں کے ساتھ تھی شاید اسے ہی واپس بلا رہا تھا ناچ کر کہ واپس آ جا بھلئیے لوکے تے نچا لے مینوں انگلیاں اتے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہیں تو اسٹیٹس میں دیکھ کر خود ہی بتا دیجئیے کہ اچھا تھا یا خراب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانس بھی دیکھا ایک مور کا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پھول پودے دیکھنے چلے گئے۔ وہیں گزر گیا سارا دن۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 33044 تاریخ: 18 جون 2024 وقت: 21:32 بمطابق یونان
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم چلے پیٹ پوجا کرنے۔۔۔ اس کے بعد باغ کی سیر کو نکلیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مرتے کیا نہ کرتے۔۔۔ سکندر بھیا تو وہیں ڈنمارک میں رہ گئے ۔ اس لیے سمند اعظم ہر تحقیق کر رہے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں اتنی ذمہ داریاں نہ ڈالیں ہم پہ۔ اٹھا نہ پائیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بالکل بھی ایسا نہیں۔ نہ افلاطونی سے نہ بقراطی سے نہ سقراطی سے کسی کو نقصان پہنچتا ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بڑا حصہ دادا جان کا ہی تھا اس لیے انھی کا ذکر کیا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں کچھ ایسا ہی لگتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو۔۔۔ یہی تو۔۔۔ سب ہمارے دادا جان کی وجہ سے ہوا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ ہمارا شکریہ ادا کیجئیے کہ آج کل ہم چائے سے دوری اختیار کیے بیٹھے ہیں تو سب کو بروقت مل جاتی ہے چائے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل یہ طوطا اپنی کارستانیوں سے باز نہیں آنے والا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلےتو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمام باتیں جنھیں انسان بھلانا چاہے اور ایسا کر پائے تو خوش قسمتی ہے یہ تو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی ہاتھ میں بے شک رہے نا؟
Top