گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثبوت کچھ نہ ملے کہ اس کے ناچنے کی وجہ کیا ہوئی۔ البتہ ایک مورنی اپنے دو منے سے بچوں کے ساتھ تھی شاید اسے ہی واپس بلا رہا تھا ناچ کر کہ
واپس آ جا بھلئیے لوکے تے نچا لے مینوں انگلیاں اتے۔
ٹکا سا جواب دے کر مورنی اپنے دونوں چنا اور منا لے کر اپنی راہ پہ ہو لی۔ مور ناچتا بل کھاتا لہراتا رہ گیا۔
 
آخری تدوین:
Top