نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    غزل.. ہماری تقریباً پہلی غزل.. جو راتیں خوش گزرتی تھیں وہ راتیں اب نہیں باقی..

    یہ ہوگا بھائی جان ۔زندگی اسی کا نام ہے ۔اور پھر بڑے لوگ اسی میں سے وقت نکالتے ہیں ۔اللہ آپکو کامیاب کرے ۔
  2. محمد علم اللہ

    دس روپے کا سوال ہے با با

    دل کو تڑپا دینے والی نظم ۔ معاشرے کی خوبصورت عکاسی ۔ میں اپنے پرس میں کالج کے بیگ میں کھلے پیسے ضرور رکھتا ہوں ۔ مجھ سے یہ دیکھا نہیں جاتا ۔لیکن کبھی کبھی چڑ بھی ہوتی ہے ۔ میں بھی تو انسان ہی ہوں نا بس اللہ معاف کرے ۔
  3. محمد علم اللہ

    ہر رات چھانتا ہوں ترے در کی خاک میں (فارسی غزل کا منظوم ترجمہ)

    اوہو مجھے اب سمجھ آیا داد لینے کے لئے ٹیگ کیا ہے:):) بھائی جان ! میرے داد دینے نا دینے سے کیا ہوتا ہے ۔میں تو مزاق کر رہا تھا اساتذہ نے آپ کی تعریف کی ہے ۔یہ کم بڑی بات ہے ۔ میری طرف سے بہت دعائیں ۔اللہ آپ کے قلم میں دن دونی رات چوگنی ترقی دے ۔آمین
  4. محمد علم اللہ

    ہر رات چھانتا ہوں ترے در کی خاک میں (فارسی غزل کا منظوم ترجمہ)

    جی بھائی جان یہیں پر ہوں لیکن آپ سے ناراض ۔کتنے دن ہو گئے آپ نے خیریت تک نہیں پوچھی ۔یہ کوئی اچھ بات ہے کیا ۔
  5. محمد علم اللہ

    ہر رات چھانتا ہوں ترے در کی خاک میں (فارسی غزل کا منظوم ترجمہ)

    اتنی خوبصورت غزل وائے حسرتا ہ یہ دھاگہ تقریبا 9 بجے پوسٹ کیا گیا ۔اور میری نظر ابھی پڑی ۔ اسامہ بھائی جان ! لیکن آپ بھی نا حد کرتے ہیں کتنی مرتبہ کہتا ہوں ٹیگ کر دیا کیجئے ۔جائیے نہیں دیتا داد ۔مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا :atwitsend:
  6. محمد علم اللہ

    اقدار کی تعلیم

    چلئے سب سے پہلے میں ہی شروع کئے دیتا ہوں بالکل نیچے سے: لیجئے جناب ۔۔۔ ۔۔عدم تشدد عدم تشدد کا عام مطلب ہے "جبر و تشدد نہ کرنا"یعنی کسی بھی مخلوق کو افعال،اعمال،یا کلام وکردار سے کوئی نقصان نہ پہنچانا۔ دِل میں کسی کا نقصان نہ سوچنا، کسی کو کسی بھی طرح سے نقصان نہ پہنچانا کسی بھی حالت میں، کسی بھی...
  7. محمد علم اللہ

    اقدار کی تعلیم

    سناپسس تیار ہے اب جلدی جلدی محفلین یہاں آئیں اور ایک ایک عنوان پر خامہ فرسائی شروع کر دیں ۔ کیا بھائی جان میں نے غلط تو نہیں کہا ؟؟:)
  8. محمد علم اللہ

    تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ متعلقین کو صبر کی توفیق اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔آمین
  9. محمد علم اللہ

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    منصور مکرم بھائی آپ ایک اوتار استاد @امجدمیانداد صاحب سے بھی بنوائیے ۔ پھر دیکھئے کام۔۔۔۔:)ایسے نایاب بھائی جان بھی بہت اچھی ڈیزائننگ کرتے ہیں میں نے ایک دو دیکھی ہے ۔ لیکن دونوں بزرگوں کے ساتھ وہی مسئلہ ہے وقت کا ۔ درخواست کر کے دیکھئے کیا جاتا ہے ۔
  10. محمد علم اللہ

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    فبأي آلاء ربكما تكذبان۔۔۔۔۔۔(تم اللہ تعالی کی کن کن کرشمہ سازیوں کا انکار کروگے) اس قدر خوبصورت تصاویردیکھ کر بس یہی یاد آیا ۔
  11. محمد علم اللہ

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    یہ اولے سے الگ کوئی شئے ہے کیا ؟؟
  12. محمد علم اللہ

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    ائے ہے کتنا خوبصورت لیکن یہ ہوتا کیا ہے امجد بھائی ۔
  13. محمد علم اللہ

    شعر کا جواب شعر میں

    میرے سر ہے شراپ کسی کا، چھوڑ دو میرا ساتھ یہیں جانے اس ویران ڈگر پر آگے کیا کیا دیکھو تم (نا معلوم)
  14. محمد علم اللہ

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    خبرو نظر پرواز رحمانی مصر- آنے والے دنوں کا نقشہ؟ جن حساس لوگوں نے مصر کے غاصب فوجی سربراہ اور نام نہاد وزیر دفاع عبدالفتاح السیسی کا یہ بیان سنا، یا پڑھاہوگاکہ ’’مصر میں دہشت گرد ہماری حکومت کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں، میں اُن سے پوری قوت کے ساتھ لڑنا چاہتاہوں، اس لئے مصری عوام مجھے طاقت دیں،...
  15. محمد علم اللہ

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    لفظ "عوام"۔۔۔ ۔۔مذکر ہے یا مونث ۔۔۔ ۔۔اساتذہ نے اس کو کیسے استعمال کیا ۔۔۔ ۔میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ یہ ہے مذکر لیکن لوگ غلطی سے مونث استعمال کرتے ہیں ؟؟؟؟ میں نے یہ سوال استاد محترم جناب یعقوب آسی صاحب سے دریافت کیا تھا جس کا انھوں نے تسلی بخش جواب مجھے دیا ۔دیگر محفلین کا بھی فائدہ ہو اس...
  16. محمد علم اللہ

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    اس قدر معلوماتی دھاگہ سرچ کرتے کرتے یہاں تک پہنچا دیکھا تو نہ صرف کئی الفاظ کا درست املا معلوم ہوا بلکہ اور بھی بہت کچھ جاننے کو ملا ۔ جزاک اللہ چاچو۔۔۔۔فاتح بھائی ۔۔۔۔اور دیگر اس بحث میں حصہ لینے والے محفلین۔
  17. محمد علم اللہ

    بچوں کو آنکھیں دکھائیے گا تو کیا ہوگا :(

    بچوں کو آنکھیں دکھائیے گا تو کیا ہوگا :(
Top