نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ہلا۔۔۔۔ فیر کُجھ ہو جائے۔

    ہلا۔۔۔۔ فیر کُجھ ہو جائے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    خورے رُس کے آیا ہووے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    قریشی کو اوقات میں رکھنے کے لیے ترین کی موجودگی ضروری ہے۔ ایک اور نکتہ نظر۔۔۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    یہ ترین صاحب خان سے پہلے شاید 'صرف' چوہدریوں یا پھر 'صرف' مشرف کو جوابدہ تھے۔ خیر یہ ہوں یا کوئی اور, جواب دہی کی مرضی تو نکے دا ابا ای فائنل کرتا ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان صاحب سے کہیں، کہ ذرا اوور سیز بھائیوں سے لیبر ریٹ بھی چیک کر کے بتائیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ نہیں ہو پائی گی۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مثال دینے میں آپ کچھ زیادہ دور نکل گئے ہیں۔۔۔ اجی اپنے دیامیر بھاشا ڈیم کے چوکیدار صاحب بھی تو ہیں نا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پھر۔۔۔۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

    اوس توں پہلاں تے اک واری فیر چونا پھرن دا کوئی چانس نہیں اے نا۔۔۔۔۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

    ھن اگلے دو ڈھائی مہینے آرام ای اے نا !
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھاااااا۔ وہ باقی ساڑھے پانچ چھ سو پانامہ سکینڈل والے بندوں سے کوئی ڈیل شیل نہیں ہو رہی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وہ مراد سعیدی دو سو ارب ڈالرز جو حکومت بننے کے اگلے دن پہنچنے تھے، ان کی فلائیٹ کب تک کنفرم ہو گی؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، الاوئنسز اور پینشنز کب تک بین الاقوامی مارکیٹ پلس تک لیجانےکا اعلان کیا جائے گا ؟
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏پچھلی حکومت نے پٹرول جیسی گرانقدر جنس کی ناقدری کی، نصب شدہ حکومت نے پٹرول کے اصل مقام کو پہچانا اور اسے اسکے اصل مقام پر بحال کیا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسی کی دہائی کے امریکی صدر ریگن صدارت سے پہلے اداکار ہوا کرتے تھے، ہمارے نے صدارت کے بعد شروع کی ہے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ والی !
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    پہلے تو یہ مان لیں کہ سیاستدان کا کچھ بھی نجی نہیں ہوتا اس کی مکمل زندگی عوامی ہوتی ہے۔ نکاح, پاکپتن دربار کے دورے اور خاتون سوئم اول کے سرکاری اداروں کے دوروں کی رپورٹ میڈیا پر ہی نشر کروائی جاتی رہی ہے۔ مزید یہ کہ خبر کا میڈیا پر نشر ہونا سیاست نہیں صحافت ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    نجم سیٹھی کے 29 مارچ اور اس سے پہلے ہوئے شو میں بنی گالہ کی کچھ اندرونی تلخ نوائیاں اشارے کنائے میں بتائیں گئیں۔ شاید وہ بری لگ گئیں۔ کلپ ملا تو شئیر کروں گا۔ البتہ وزیر کوتاہ نظر کی کُھلی ڈُلی دھمکی اس ٹویٹ میں ملاحظہ ہو سکتی ہے۔
Top