نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کوئی اور تو ہمیں یاد نہیں کرتا تو کیا خود بھی نہ کریں :grin: اور آپ جتنے چاہیں نیلے پیلے ہرے کالے کارڈ دکھاتے رہیں کیونکہ میں تو سونے جا رہا ہوں :yawn:
  2. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    چلیں ہم خود ہی اپنے آپ کو مس کرلیتے ہیں :)
  3. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اور یہاں تو ابھی بھی رات کو ہیٹر کے بغیر سردی لگتی ہے، حالانکہ موسم پہلے سے کافی بہتر ہے۔
  4. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مقبولیت تو آپکی پارٹی کی واقعی بہت ہے، لیکن آپکو ووٹ دے گا کون :rolleyes:
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی جی، اپنے منہ میاں مٹھو آپ کوئی ایسا جوڑا دکھائیں جسکا رشتہ صرف اور صرف آپکے شادی دفتر کی وساطت سے ہوا ہو :cool:
  7. میم نون

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    ویسے بابے کی رفتار بھی تیز ہو سکتی ہے،رپورٹر نے جب نوٹ لیا ہوگا اس وقت 39 بیویاں ہوں گی اور تصویر لیتے وقت بابا جی نے چالیسویں کا بھی بندوبست کر لیا ہوگا :laugh:
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہاں ہاں تاکہ پھر اس شادی کا کریڈٹ بھی آپ لے لیں :rolleyes:
  9. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    ایک اور وال پیپر پر کام چل رہا ہے لیکن مصروفیت کی وجہ سے اسے مکمل نہیں کر سکا۔ ایک نئے لوگو کا آئیڈیا بھی آیا ہے اسکو بھی بنانے کو کوشش کرتا ہوں پھر دیکھتے ہیں کہ انمیں سے کونسا پسند آتا ہے آپکو۔
  10. میم نون

    پاک لینکس وال پیپر

    یہ ایک عدد مزید وال پیپر بنایا ہے 800×600 1024×768 1280×960
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    تبھی تو ہماری سیریس پارٹی کو کوئی ووٹ نہیں دیتا :(
  13. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے کوئی بھی مس نہیں کرتا :cry:
  14. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    صرف سورج مکھی کا تیل استعمال کرتا ہوں میں تو، ڈالڈا تو یہاں پر ہوتا ہی نہیں، دیسی گھی اور مکھن تو کبھی کبھار ہی استعمال کرتا ہوں لیکن بہت کم جہاں تک ملاوٹ کا تعلق ہے تو آجکل خالص شے ہضم ہی نہیں ہوتی، معدے ہی ملاوٹ والی چیزوں کے عادی ہو گئے ہیں :eek:
  15. میم نون

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    بس جی اپنا تو دماغ ہی ایسا ہے کہ ہر معاملے میں schematic اور mathematical اپروچ اپناتا ہے اور حساب لگانے کی طرف چل پڑتا ہے :)
  16. میم نون

    محفل ڈاریکٹری

    تعبیر اپیا آپ بھی ناں، میں تو محفل کے تکنیکی عملے اور اردو دانوں اور تجزیہ نگاروں کو مسکا لگا رہا تھا :rollingeyes: وگرنہ محفل کی اصلی رونق تو ہم ہیں :dancing: :rollingonthefloor: :party:
  17. میم نون

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کیا بنا میچ کا؟
  18. میم نون

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    بہت شکریہ بھائی جی :) اگر اسکے استعمال کا طریقہ محفل پر پوسٹ کر دیں تو میرے ساتھ دوسروں کا بھی بھلا ہو جائے گا ;) خوش رہیں :)
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وعلیکمُ السلام، میں تو اللہ کے فضل سے ٹھیک ہوں :)
  20. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top