نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    شب بخیر، میں تو چلا سونے۔ اگر زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی انشاءاللہ۔ والسلام۔
  3. میم نون

    اف یہ بیویاں

    جی یہاں تو چٹ بھی میری اور پٹ بھی میری والا حساب لگتا ہے، یعنی تعریف نہ کی تو قصور اور پھر اگر "غلطی" سے کر لی تو قصور :eek: آخر کو بندہ بیچارہ کرے تو کیا :grin: ایسے میں کوئی مردوں کے حقوق کی کیمپئین چلانی پڑے گی :grin:
  4. میم نون

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    بچوں کے نام ایسے رکھتا ہو گا: 90،4 90،10 91،2 91،3 جیسے اوبنٹو کی ریلیز ہو :laugh:
  5. میم نون

    دنیا کا سب سے بڑا خاندان

    او میریا ربا، تو جنوں دینا ایں چھپر پھاڑ کے دینا ایں :eek: لیکن اس تصویر میں تو چالیس بیبیاں نظر آ رہی ہیں، جبکہ آرٹیکل میں 39 بیویوں کا لکھا ہے۔
  6. میم نون

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    یہاں پر اس لئیے بات ہو رہی ہے کہ اگر ایسی مجھے بھی بنانی آ جائیں تو اگلی سالگرہ پر میں بھی کچھ بنا کہ پیش کر سکوں :)
  7. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    یعنی کہ آپ بھی سیالکوٹی ہیں :)
  8. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ڈالڈا گھی میں بناتے ہیں کیا
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، ابھی واپسی ہوئی ہے تو سوچا سونے سے پہلے ایک چکر لگا لوں :)
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں تو چلا، کہ میری بھتیجی مجھے بلا رہی ہے، درمیان میں وہ بھی ہاتھ مار رہی ہے۔ پھر ملاقات ہو ہ۔4°çççççççççۃوçمل۔ِو۔!2ظٰڈ1ءٰۃۃۃڈٍ vhyjkjygukotf9t9gi
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    حلوہ بھی تھا، لیکن شمشاد بھائی سب چٹ کر گئے :eek:
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    اف یہ بیویاں

    ہم کسی کا ادھار نہیں رکھتے، موقع آنے پر آپکو بھی دعوت ولیمہ دی جائے گی ;) لیکن اسکا یاد کرانا آپکی ذمہ داری :grin:
  16. میم نون

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    پر یہ تو ہمارا آپسی معاملہ ہے آپکی فیس اس میں کہاں سے آ گئی :eek:
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    بھائی جی اب تو نام کے ہی سیالکوٹی ہیں، وگرنہ اگر اصلی سیالکوٹیوں کا بس چلے تو ہمیں تو اب سیالکوٹ میں ہی نہ داخل ہونے دیں :eek:
  19. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    وہ کیا چیز ہوتی ہے جی؟
  20. میم نون

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    یہ تو پھر اپنے کام کے بندے نکلے، ان سے ضرور کچھ سیکھنے کو ملے گا :) بھائی جی آتے رہا کریں محفل میں اور اپنے ہنرمیں سے کچھ ہمیں بھی سکھائیں :grin:
Top