نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    ایسی ہی پرجوش تقریروں کی ہماری عدالتوں، تھانوں، کچہریوں، تعلیم کے محکموں، جیلوں اور نہ جانے کہاں کہاں ضرورت ہے۔ خوش آمدید
  2. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    مجھے سیویاں چاہیئں وہ بھی آج ہی افطاری میں :brokenheart:
  3. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    حلوہ بھی چلے گا سویوں کی جگہ
  4. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  5. dxbgraphics

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    یار ہمیں پتہ ہے آپ کے دانت چمک رہے ہیں اب چھپا بھی لیں
  6. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    واہ واہ بہت اچھا بہن بھائی کا رشتہ ہے میں جسے سمجھا انسان وہ تو فرشتہ ہے
  7. dxbgraphics

    فیض غزل-ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے -فیض احمد

    اور جب پیاسا صحرا میں پانی ڈھونڈنے نکلے ہم کیا پتہ تھا کہ ہم خود ہی اس میں گم ہوجائیں گے
  8. dxbgraphics

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    عبداللہ رورہ سنگہ یے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ نے شرکت کی تھی جنازے میں؟
  9. dxbgraphics

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو
  10. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    ثمر ہے ٹماٹر بھی ۔ ۔ ہم پر پھینکئے تاکہ افطاری میں ٹماٹر کی چٹنی کا بندوبست ہوجائے
  11. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  12. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    یہ بھی تو دیکھیں کہ بہن سے انعام مانگا جائے اور وہ نہ دیا جائے تو پھر!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  13. dxbgraphics

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    خوش آمدید۔ جب تک سیویاں نہ کھاوں میں بھی ضدی ہوں دنیا ادھر کی ادھر ہوجائے لیکن میں نہ مانوں کہ عید ہے۔
  14. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    تو کس نے آپ کو کہہ دیاہے؟
  15. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    بس خورے آپ پیچھے رہ گئیں۔ آپ کی بھابھی یعنی اسد کی ماں مجھے روزانہ صبح دودھ والی سیویاں کھلایا کرتی تھی۔
  16. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    اب متفق اور غیر متفق کا جھگڑا شروع نہ کر دینا
  17. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    تو پھر لائیں میرا انعام ۔۔۔ ایک پلیٹ سیویاں (مینچے( ای میل کر دیں
  18. dxbgraphics

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    یہ سب کیسے ہوگا۔ کوئی خاکہ آپ کے ذہن میں ہو۔ جو عام ان پڑھ آدمی کے ذہن میں بھی سمایا جاسکے
  19. dxbgraphics

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    وہاں تو کیا امریکی فہرست میں بھی الطاف حسین دہشت گرد ہیں
Top