اللہ اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے مرد مومن سلطان صلاح الدین ایوبی کو جاسوس کو کبھی بھی نہیں بخشا۔ فرمایا کہ ایک فوجی چھوڑ دوں تو کوئی بات نہیں لیکن ایک جاسوس چھوڑ دوں تو پوری قوم کی تباہی کا باعث بنتاہے
جب لوگ بدل کر اسلامی نظام کی کوشش کرتے ہیں تو آپ لوگ دہشت گرد کہتے ہیں ان کو۔
اسلام میں اہل رائے سے رائے لی جاتی ہے اور جمہوریت میں ہر کوئی رائے دیتا ہے ۔۔۔ زمین آسمان کا فرق ہے۔
یار دنیا کے تین اصولوں کو چھوڑ دیں اگر دنیا کی بقاء ہے تو صرف خلافت میں ہے اور وہ بھی خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کے طرز کی خلافت۔ آپ جو اداروں کی مضبوطی کی بات کرتے ہیں کہاں ہیں وہ ادارے وہ تو اندر سے دیمک نےایسے کھوکھلے کر دیئے ہیں کہ صرف اس کا ڈھانچہ رہ گیا ہے۔ ان اداروں میں ہمارے جیسے ہی لوگ تو...