آپ کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن ہم نے 47سے لیکر آج تک جمہوری نظام میں کیا دیکھا کیا یہ لوگ اس قابل ہیں ایک اسلامی نظام چلانے کے لئے۔ اس نظام میں اتنی دیمک ہے کہ اس کا اثر پورے معاشرے میں واضح نظر آرہا ہے۔ میرے علم کے مطابق جب نظام عدل نافذ ہوا تو بغیر پیسوں کے بہت سے لوگوں کو قاضی کی عدالت میں...