نتائج تلاش

  1. ش

    امیرالاسلام ہاشمی نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    بہت خوب جناب شامل کرنے کا شکریہ ہر ایک پر لگا دیتا ہے تو کفر کے فتوے اسلام تیرے باپ کی جاگیر نہیں ہے
  2. ش

    تم تو دہشت گردی کے خلاف جہاد کر رہے ہو!

    کبھی کبھی شراب طہور پی لینے میں حرج نہیں
  3. ش

    دوسرے سائٹس کا مواد

    آگاہی دینے کا شکریہ پاسداری کریں گے
  4. ش

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    محترمہ سارہ خان ہم دعا کرتے ہیں یہ کامیابی آپ کی لئے نئی راہی متیّن کرے - آپ سمیت تمام احباب نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا - پر آپ کا ترتیب دیا ہوا مضمون جو سب پر سبقت لے گیا واقی اس لائق تھا کہ اسے اوّل ٹھرایا جائے- خط ان کا بہت خوب عبارت بہت اچّھی اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  5. ش

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    تمام شرکاء مقابلہ نے بہترین انداز میں شرکت کی ۔ میں اپنی رائے دے چکا ہوں جو کہ مخفی ہے اور رہے تو بہتر ہے کیوں کہ سب نے ہی اچھا لکھا ہے
  6. ش

    تخمیس بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے

    بہت خوب جناب نہایت عمدہ اور خوبصورت تضمین پیش کی ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے کہتے ہیں کے سخنور کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. ش

    کلام غالب سرائیکی میں

    بہت شکریہ جناب اگر اس سلسلہ کو جاری رکھیں تو اور بھی بہتر رہے گا
  8. ش

    وطنِ پاک کہ ہے مملکتِ عشقِ رسول - حفیظ تائب

    بہت خوب جناب شامل کرنے کا شکریہ
  9. ش

    مرثیہء امام از فیض احمد فیض

    بہت خوب جناب شامل کرنے کا شکریہ
  10. ش

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    جی ضرور انشا اللہ بہت جلد- ایک ہی روز گزرا ہے آپ کی محفل میں شامل ہوئے بہت تھکا ہوا پہنچا ہوں آپ کی بزم میں تھوڑا وقت درکار ہے امید کرتا ہوں کچھ مہلت آپ ضرور دیں گے جہاں سے بھی گذرا فقط ایک ہی صدا تھی - سکون سائیہ دیوار تھوڑی دیر کا ہے یہاں بھی دیکھنا دم بھر میں دھوپ آتی ہے ََِ
  11. ش

    امیر خسرو

    بہت خوب جناب
  12. ش

    اے گستاخ۔۔۔۔

    بہت خوب جناب
  13. ش

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    جی جناب بجا فرمایا آپ نے اور اس صورت حال کا جب بھی سامنا ہوتا ہے بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے -
  14. ش

    امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

    جناب سخنور ، نہایت عمدہ کلام شریک کیا ہے
  15. ش

    اُردو شاعری: تکمیل شدہ عنوانات

    جناب الف عین صاحب اور جناب نبیل صاحب بہت شکریہ آپ دونوں کا
  16. ش

    محترمہ فرزانہ نیناں کی شاعری

    بہت خوب جناب ۔ مجموعی طور پر بہترین
  17. ش

    سوزشِ دل تو کہاں اس حال میں

    بہت خوب جناب
Top