نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    شعر تو بہت خوب ہے۔ لیکن نہیں! مجھے اصل میں جامِ شہادت نوش کرنا ہے!
  2. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    یہ تو میری یقینی شہادت کا پلان ہے!
  3. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    میرا ارادہ بے شک فی الحال نہیں لیکن خواہش بدرجہ اتم دل میں موجزن ہے۔ اسی وجہ سے میں کوئی طویل بحث نہیں کرنا چاہتا کہ کہیں خالص عقلی بنیادوں پر ہمارے ارمانوں کا محل نہ مسمار ہو جائے! :)
  4. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    میرے تبصرے کی نوعیت بالکل عمومی تھی کہ دین میں اس معاملے میں معاشرتی سطح پر قانون سازی کی جاسکتی ہے۔ معاشرتی بگاڑ پیدا ہوتا ہے یا نہیں ہوتا اس موضوع پر بحث ہو سکتی ہے، اور اگر بات کی جائے تو ہو سکتا ہے کہ دونوں طرف کے قوی دلائل مل جائیں۔ البتہ معاشرتی بگاڑ کی تعریف ہمارے معاشرے میں کچھ اور ہوگی...
  5. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    دین میں ایسی کوئی تصریح نہیں۔ البتہ کسی معاشرتی بگاڑ سے بچاؤ کے لیے کوئی قانون سازی کی جائے تو اس کو خلافِ اسلام قرار دینے کی کوئی معقول وجہ سمجھ نہیں آتی۔
  6. عرفان سعید

    thread دھاگے

    آپ کو یہ تہمت اتنی پسند آگئی کہ بطور تِخلص ہی استعمال کرنا شروع کر دی! اب آپ عروضی اوزان کے بجائے قذف کے قانون کے تحت اپنے کلام کو جانچیں! :)
  7. عرفان سعید

    thread دھاگے

    کچھ الفاظ ایک مخصوص فضا میں کثیر الاستعمال ہونے کی وجہ سے ایک اصطلاح کا درجہ اختیار کر لیتے ہیں۔ انہیں جب ایک پس منظر کے ساتھ اُس مخصوص فضا میں استعمال کیا جاتا ہے تو قاری کا ذہن لفظ کے لغوی مفہوم سے زیادہ اس کے اصطلاحی مفہوم کی طرف ہی فطرتا متوجہ ہوتا ہے۔ لفظ بطورِ اصطلاح مناسب ہے یا نہیں اس پر...
  8. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    شادی وہ جو ڈنکے کی چوٹ پر کی جائے!
  9. عرفان سعید

    غزل ۔ زعمِ عہدِ سلف میں رکھا ہوا ۔ محمد احمدؔ

    ذہنی توازن واپس لانے کے لیے حسن نثار کے انٹرویو سنیں!
  10. عرفان سعید

    میں بلٹ پروف جیکٹ کی ڈی پی لگا لیتا ہوں!

    میں بلٹ پروف جیکٹ کی ڈی پی لگا لیتا ہوں!
  11. عرفان سعید

    تعارف مہربانی کرکے آپ اپنا تعارف کرا دیں

    اردو محفل میں خوش آمدید
  12. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    اس صورت میں دفع لگتی ہے ملک سے نکلنے کی!
  13. عرفان سعید

    فالسے کا شربت گرمی میں مفید ہوتا ہے!

    فالسے کا شربت گرمی میں مفید ہوتا ہے!
  14. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    میں جیسے روز کونسل کے سامنے پیش ہوتا ہوں!
  15. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    آہ! نہ چھڑک زخموں پر نمک اب اے ظالم اس قانون کے ہاتھوں تنگ آکر کسی دن عرب کے صحراؤں میں پہنچ جاؤں گا!
  16. عرفان سعید

    دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

    ظلم تو یہ ہوا کہ پہلے گھر میں ایک کونسلر کو منانا پڑتا تھا اب پوری کونسل کو منانا پڑے گا!
  17. عرفان سعید

    thread دھاگے

    کسی کا مذاق اڑانا یا ہوٹنگ کرنا تو ہرگز مقصد نہ تھا۔ آپ کے ابتدائی مراسلے سے محسوس ہوا کہ آپ زبان کے معاملے میں بہت محتاط اور اغلاط کے معاملے میں انتہائی حساس ہیں، تو سوچا کہ لطیف انداز میں چند فروگذاشتوں کی جانب آپکی توجہ مبذول کروا دوں۔ ورنہ میں تو سوچ بھی نہیں سکتا کہ کسی کی شروع کردہ "لڑی"...
Top