نتائج تلاش

  1. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دیکھا اُسے تو دل نے کہا شعر کہہ بھی دو مدت کے بعد مشورہ اچھا لگا مجھے لہجے میں اعتماد ہنسی میں کھنک بہت تسخیر کر گئی ہے کسی کی ادا مجھے۔
  2. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ خلیل اللہ فاروقی صاحب کی شاعری ہے ان کا مجموعہ آنے والا ہے ۔محبت تو خوش گماں ہے کہ نام سے۔
  3. حجاب

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بڑی پُرسکون تھی زندگی نیا درد کس نے جگا دیا کسی بے نیاز نگاہ نے میری وحشتوں کو بڑھا دیا میرے کم سُخن کا یہ حکم تھا کہ کلام اُس سے میں کم کروں میرے ہونٹ ایسے سلے کے پھر میری چپ نے اُس کو رلا دیا اُسے شعر سننے کا ذوق تھا اَسی ذوق و شوق میں اک دن اُسے دل کا حال سُنا دیا کسی نام سے کسی...
  4. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    محب میں نے اپنے تعارف میں لکھا تھا کہ میرے مشاغل کتابیں پڑھنا ہے اور اس کے علاوہ کوئی خاص مشغلہ نہیں اور وکیلوں کے مشاغل جاننا چاہتے ہیں تو شمشاد سے رابطہ کریں لگتا ہے کافی واسطہ پڑ چکا ہے شمشاد کا وکیلوں سے ،ایسے کام مت کیا کریں نہ کہ وکیل کو یاد کرنا پڑے :)
  5. حجاب

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    خوش آمدید ساجد
  6. حجاب

    “عالاں“ تجاویز و تبصرے

    آپ سب کی پسندیدگی کا شکریہ۔
  7. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    ظفری بوڑھے ہو گئے پر یہ تو پتہ ہونا چاہیے نہ کہ پیٹ خالی ہو تو دماغ کام کم کم کرتا ہے۔اور ویسے بھی میں نے تو دوسرے معنوں میں لکھا تھا کہ بتیسی لگے گی منہ کچھ مصروف ہوگا تو اتنی باتیں تو نہیں کریں گے نہ بوڑھے بابے
  8. حجاب

    عالاں - احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر

    احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر عالاں اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ ”بیٹھ جاؤ عالاں ! " اماں نے کہا،ابھی دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو؟ جی...
  9. حجاب

    اب کس نے آنا ہے؟

    محب تو نہیں میں آ گئی ہوں اب سارہ
  10. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    نگاہیں بولتی ہیں بے تحاشا محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
  11. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    شکریہ سارہ
  12. حجاب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یادوں کے حاشیے بہت اہم ہیں حسن دیمک لگی کتاب کو آہستہ کھولئیے
  13. حجاب

    آلو بخارا فرائیڈ فِش

    آلو بخارا فرائیڈ فِش اجزاء۔ رہو یا سُرمئی مچھلی ایک کلو بغیر کھال کے۔ سفیدزیرہ بُھنا ہوا ایک چائے کا چمچ پسا ہوا ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ۔تل تھوڑا سا اجوائن آدھا چائے کا چمچ سرکہ دو کھانے کے چمچ...
  14. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    ویسے ماوراء بتیسی کیوں نہیں ہے کیا خیال ہے چندہ کرکے سب کو ایک ایک بتیسی نہ دلوا دی جائے تاکہ صرف بولنے کا ہی کام نہ کریں یہ بوڑھے کچھ کھائیں بھی تاکہ دماغ تو چلے نہ :wink:
  15. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    میں تو روزآنہ ہی آتی ہوں اس دھاگے پر لکھا آج ہے
  16. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    یہ ہو کیا رہا ہے یہاں :shock: ویسے واقعی سچ ہی ہے بوڑھے لوگ بہت بولتے ہیں خوامخواہ وہ بھی ۔ شکر ہے صنفَ نازک پر سے زیادہ بولنے کا الزام تو ہٹا یہ دھاگہ دیکھ کر :)
  17. حجاب

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    خوش آمدید تلمیذ صاحب
  18. حجاب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    جب بھی کسی نگاہ نے موسم سجائے ہیں تیری گلی کے پھول بہت یاد آئے ہیں نگاہ
  19. حجاب

    قدرت اللہ شہاب کے شاہکار افسانہ پر تبصرے

    جی اعجاز صاحب
  20. حجاب

    قدرت اللہ شہاب کے شاہکار افسانہ پر تبصرے

    آپ سب نے میری ایک چھوٹی سی کوشش کی اس قدر پذیرائی کی ہے کہ شکریہ کا لفظ کچھ چھوٹا لگ رہا ہے ۔لیکن پھر بھی آپ سب کا بے حد شکریہ ،کوشش کرتی رہوں گی کہ لائبریری کی خوبصورتی میں اور اضافہ کر سکوں ۔
Top