نتائج تلاش

  1. حجاب

    حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

    شکریہ آپ سب کا نوازش۔
  2. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کیسی محبت کیسی چاہت سب کچھ ہم پر روشن تھا یونہی ذرا شوق ہوا تھا آؤ دل برباد کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. حجاب

    ماں جی - قدرت اللہ شہاب کا شاہکار افسانہ

    ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا جس زمانے میں لائل پور کا ضلع نیا نیا آباد ہو رہا تھا پنجاب کے ہر قصبے سے مفلوک الحال لوگ زمین حاصل کرنے کے لئے اس نئی کالونی میں کھنچے چلے آ رہے تھے عرفِ عام میں لائل پور ۔جھنگ ۔سرگودھا وغیرہ کو ۔بار۔ کا عکاقہ کہا جاتا تھا ۔ اُس زمانے میں ماں جی کی...
  4. حجاب

    خوبصورت نظمیں

    وہی قصہ وہی ملنے کا بچھڑ جانے کا وہی انداز پرانا کسی افسانے کا وہی ملنا وہی وعدے وہی پیمانَ وفا عمر بھر ساتھ نبھانے کی وہ جھوٹی قسمیں خواب ہو جائیں گے یہ ایک دن ہمارے قصے اور پھر یونہی کسی روز کسی موڑ تلے تم یہ چاہو گی کوئی اور سہارا کرلوں میں بھی چاہوں گا چلو تم سے کنارہ کر لوں راستے...
  5. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    شکریہ ظفری اور تفسیر صاحب ویسے ظفری اولڈ از گولڈ
  6. حجاب

    عشق

    عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کے اب وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد۔۔۔۔۔۔۔
  7. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    قیصرانی صاحب میں نے صرف وضاحت کی تھی ،فکر نہ کریں بلکل برا نہیں لگا آپ سب تو اچھی باتیں کرتے ہیں۔
  8. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    سوری نام غلط لکھ دیا سارہ کی بجائے شمشاد سوری سارہ اور ویلکم کے لئے شکریہ۔
  9. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    ایسی کوئی بات نہیں قیصرانی صاحب اور شمشاد صاحب میں محفل میں پہلی بار آئی ہوں مجھے تو سارہ نے بتایا محفل کے بارے میں ،بہت اچھی لگی محفل،ہاں یہ اور بات ہے کہ مجھے اردو لکھنے کی عادت ہے۔
  10. حجاب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت بڑا ہی خوبصورت جذبہ ہے پتہ ہی نہیں چلتا کب اور کیسے دل میں یوں اُبھر آتا ہے جیسے برسات کی اندھیری رات میں جگنو جھلملا اُٹھیں یا چپکے سے کوئی مسجد میں دیا جلا دے !
  11. حجاب

    تعارف خوش آمدید حجاب

    السلام و علیکُم ! شکریہ سارہ ،کچھ زیادہ ہی دیر ہو گئی مجھے جواب دینے میں ،خیر اس میں میرا کوئی قصور نہیں سارا قصور میرے کیبل نیٹ کا ہے جس کو ہارٹ پرابلم ہے :cry: کچھ لائٹ کا قصور بھی ہے۔ اس محفل میں سب نے جس انداز سے مجھے ویلکم کیا پسند آیا مجھے شکریہ۔سارہ،قیصرانی صاحب،زکریا...
Top