نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    کوکنگ

    میرا مطلب ہے آپ کے شوہر؟
  2. عزیزامین

    کوکنگ

    نہ کرنے کی وجہ ؟ کرتا کون ہے آپ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. عزیزامین

    کوکنگ

    کون کون پاکستانی کھانوں میں ہی دلچسپی رکھتا ۔ کون غیر ملکی کھانوں میں ہی ۔ کون سب کچھ
  4. عزیزامین

    کوکنگ

    نوٹ کچھ لوگ دودھ پتی کو اچھی چائے مانتے ہیں جوکہ میرا بی پی ہائی کر دیتی ہے۔ مجھے قدرے سٹرونگ چاے پسند ہے کافی نارمل جس میں زائقہ محسوس ہو چائے اگر اچھی ہو تو بغیر کسی چیز کے ورنہ دال چینی وغیرہ ڈال کر دودھ پتی سے تو قہوہ کروڑ درجے بہتر ہے
  5. عزیزامین

    کوکنگ

    یہ سب تمہار قرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوی ہے
  6. عزیزامین

    کوکنگ

    آپ آج تک اتنا بھی نہیں سمجھے مجھے کچھ آتا کہاں ہے۔
  7. عزیزامین

    کوکنگ

    عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  8. عزیزامین

    کوکنگ

    یہ میری رائے میں کونسا بڑی اتھارٹی ہوں جس کو فائنل رائے مانا جائے
  9. عزیزامین

    کوکنگ

    اکثر لوگوں کو چائےکافی بنانی نہیں آتی
  10. عزیزامین

    کوکنگ

    میرا نام عزیز ہے پلیز÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
  11. عزیزامین

    کوکنگ

    افطار پارٹیز اور عید ملن پارٹی کون کون دے رہا ہے؟
  12. عزیزامین

    کوکنگ

    میں سمجھتا ہوں جو چاے یا کافی اچھی بنا لے وہ آدھا شیف ہے
  13. عزیزامین

    کوکنگ

    آپ کے آملیٹ میں کیا خاص بات ہے مجھے تجرباتی آملیٹ بہت پسند ہیں ۔ ایک بار آملیٹ میں پودینہ ٹرائی کیا جو اتنا اچھا نہیں تھا ۔ رہی بات فرائی یا بوائل کی تو میں انڈے کی سفیدی نہیں کھاتا تو فرائی اور بوائل بھی نہیں کھاتا
  14. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    عادطف صاحب آپ نے میرے والی گیم کھیلی اس طرح کی گیمز مل سکتیں ہیں؟
  15. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    غور کریں اتنا مشکل نہیں خود بھی سمجھ آ جائے شاید
  16. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    آپ نے گیم چیک کی ہوتی تو شاید سمجھ جاتے؟ قیصرانی صاحب سے رابطہ کریں وہ سمجھا دیں گے
  17. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    لنک چیک کر لیں بعد میں پوچھیں اسی طرح کی گیمز جانوروں پرندوں اور نبتات کیں؟
  18. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    میرے مطلب کی گیمز نہیں کسی کے پاس ونڈو 8 کے لیے؟
  19. عزیزامین

    کوکنگ

    آپ واحد شخصیت ہیں جسے روٹی بنانے میں دلچسپی ہے
Top