نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    میں نے تو کھیلنے والوں سے پوچھا تھا؟
  2. عزیزامین

    کوکنگ

    فرنچ کھانے کس قسم کے ہوتے ہیں بتا سکتے ہیں؟
  3. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    میں آج کل یہ گیم کھیل رہا ہوں اس جیسیں گیمز مل سکتیں ہیں آپ نے یہ گیم کھیلی؟http://www.escapistmagazine.com/content/indie-speed-run/?game=519
  4. عزیزامین

    کمپیوٹرگیمز

    کس کس کو کمپیوٹر گیمز میں دلچسپی ہے کیا کوی بنا بھی سکتا ہے
  5. عزیزامین

    کوکنگ

    اس طرح تو آپ بہت کچھ کہ سکتے ہیں؟ جیسے جنگلی حیات پر بات ہو تو کہ سکتے ہیں زوالوجسٹ بننے کا اراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ یہ صرف موضوع ہی ہے
  6. عزیزامین

    کوکنگ

    کچھ لوگ ایسا ہی سمجھتے ہیں؟
  7. عزیزامین

    کوکنگ

    آپ باری باری یہ بتایں آپ کو کس ڈش میں مہارت ہے کونسی نہیں بنا سکتے کونسی فیورٹ ہے؟
  8. عزیزامین

    کوکنگ

    ہمارے ہاں یہ بھی سمجھا جاتا ہے مرد کچن میں جائے یہ اس کی شان کے خلاف ہے یا یہ عورت کا کام ہے ِ کس کو اس سے اتفاق ہے کس کو نہیں؟
  9. عزیزامین

    کوکنگ

    مطلب آپ سب کا جواب مجبوری کا نام شکریہ سمجھوں؟
  10. عزیزامین

    کوکنگ

    کس کو کوکنگ آتی ہے۔ کس کو نہیں کون ایکسپرٹ ہے کون نہیں کس کو شوق ہے کس کو نہیں کسے نفرت ہے۔ مجھے نہیں آتی پر شوق جنون کی حد تک ہے۔ نوٹ یہ دھاگہ خواتین و حضرات کے لیے ہے
  11. عزیزامین

    شکار کے اچھے اور برے طریقے

    آپ کا نک تھا بےبی ہاتھی۔ میں ہاتھی نکال دیتا ہوں؟
  12. عزیزامین

    شکار کے اچھے اور برے طریقے

    آج ہی جھلک دیکھی ہے وہ بھی بغیر کچھ بولے؟
  13. عزیزامین

    شکار کے اچھے اور برے طریقے

    قیصرانی صاحب کی واپسی کا منتظر ہے اردو محفل۔۔
  14. عزیزامین

    ویڈیو

    اس ویڈیو کے متعلق آپ کی کیا راے ہے ؟ کیا اس سے بہتر ہو سکتا تھا۔ میرے خیال سے یہی زبردست ہے۔
  15. عزیزامین

    سویئڈزر لینڈ

    اس دھاگے میں سویڈزر لینڈ کے متعلق معلومات اور گفتگو شئیر کریں شکریہ
  16. عزیزامین

    اونٹ منیو

    زبردست
  17. عزیزامین

    اونٹ منیو

    ہندوں کے لیے
  18. عزیزامین

    اونٹ

    کوئی اسٹریلین ہی پکڑ لیں
Top