وسلام
جناب من جب آپ سی پینل کھولیں گے تو اس میں فائل مینجر میں جائیں وہاں سے آپ نے جو فولڈر کاپی کرنا ہے اسے سلیکٹ کر کے کاپی کریں رائیٹ کلک سے اس کے بعد آپ کاپی پر کلک کر دیں۔ جس کے بعد وہ آپ سے اس کا روٹ پوچھے گا جہاں کاپی کرنا ہے۔ وہاں کا آپ روٹ پاتھ دے دیں۔ انشاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔