نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    پی ایچ پی ویب ٹیمپلیٹ درکار ہے

    جناب من اس کی تلاش لا حاصل ہو گی بہر حال آپ rapidshare.com rapidlibrary.com استعمال کر کے دیکھو وسلام
  2. فخرنوید

    مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

    ایک ڈرامہ میں سین تھا ساس اپنی بہو کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھ رہی تھی۔ اس نے کہا بہو ذرا جلدی کھاو دو گھنٹے ہو گئے ہیں بہو نے کہا دیکھو نا " با " میں نے بیس دانے کھا لئے ہیں۔ ایسے ہی انہوں نے آخر کار محسنہ کا روپ دھار ہی لیا ہے
  3. فخرنوید

    بھارت: 8 سالہ بچی کی کتے کے ساتھ شادی

    بھارت کی رسومات: 8 سالہ بچی کی کتے کے ساتھ شادی سورس: جیو نیوز: مذید تفصیل: 8سالہ بچی کی شادی :mad::eek:
  4. فخرنوید

    اسرائیل کی ڈرون ٹیکنالوجی حماس کے خلاف ناکام (رپورٹ)

    السلام علیکم! ایک نہا یت دلچسپ اور سنسنی خیز و معلومات سے بھرپور رپورٹ مذید تفصیلات: اسرائیل کی ڈرون ٹیکنالوجی حماس کے خلاف ناکام (رپورٹ) :noxxx:
  5. فخرنوید

    ***بچے روتے ہوئے***

    جھوٹ سفید جھوٹ تم تو دیکھ کر ہنس رہی ہو
  6. فخرنوید

    ***بچے روتے ہوئے***

    تمہیں دیکھ کر ہی رونے لگتے ہوں گے۔ - - - - - - - - -- - کہ تمہیں روتے اچھے لگتے ہیں اس لئے
  7. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    عند لیب جی کو 4600 پیغامات پر مبارکباد
  8. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    یہ کوئی دو ماہ پرانی ہے
  9. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

  10. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    بوجھو تو الیکٹرا آپ کا
  11. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    نومبر سال 2003
  12. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    میری سالگرہ پر لی گئی تصویر سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھا کرو
  13. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    1999 میں بنائی گئی تصویر 2002 میں بنائی گئی تصویر
  14. فخرنوید

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے تصور میں تصویر ایف قدسی جی
  15. فخرنوید

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    طالوت بھائی جی میں نے تو ایک اندازہ ہی لگایا ہے۔ سوہنیے تسی تاں غصہ ای کر گئے او
  16. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    یہ تصویر تو 2004 کی ہے اور رہی بات شادی کی تشہری مہم کے لئے تو اب یہ بندہ شادی شدہ شہید ہے۔ لیکن ایک اور کا چانس لیا جا سکتا ہے۔ (اللہ نہ کرئے) اب باتیں نا بناو سب اپنی اپنی تصویر لگاو ۔۔ چل اوئے عارف لے آو جوانی کی تصویر
  17. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    یارو اب مذاق نہ کرنا بندہ ذرا شرمیلا سا ہوں
  18. فخرنوید

    میں اور میری تصویر

    السلام علیکم! تمام ممبران (مرد و لڑکے) اردو ویب سے نہایت عاجزانہ و مودبانہ و تحکمانہ گزارش و حکم ہے کہ تمام لوگ اپنی اپنی ایک ایک عدد تصویر یہاں پوسٹ کریں تا کہ کسی جگہ اگر بندہ ملے تو اچھی طرح ملے اور پہچان لے کہ یہ صنف سخت ہمارے جگری سجن بیلی ہیں وسلام
  19. فخرنوید

    یہ ھوں میں

    اللہ کرے تمہیں کسی کی نظر نہ لگے خاص کر پشاور والوں کی
  20. فخرنوید

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ ان کے لحاظ سے لگ رہا ہے کہ ابھی کوئی کل پرسوں ہی فیڈر چھوڑا ہے یا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت کے ساتھ
Top