اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اداس شامیں ، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا
ابھی نئی وادیوں ، نئے منظروں میں رہ لو مگر مری جاں
یہ سارے ایک ایک کرکے جب تم کو چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا
جو شام ڈھلتے ہی اپنی اپنی پناہ گاہوں کو لوٹتے ھیں
اگر وہ پنچھی کبھی کوئی داستاں سنائیں...
اگر یہ امین فہیم ھیں تو سو نہیں رھے سوچ رہے ھیں ، قوم کا بڑا درد رکھتے ھیں وہ
مگرررررررررررررررررر
بوچھی جی یہ زیادتی ھے مجھے نہ فون نمبر دیاااااااااااااااااااااااااا نہ اتہ پتہ وہاں سب سے ملتی پھر رہی ھیں ، میں بہت...
چاہتوں کے موسم میں
زخم جو بھی لگ جائے
عمر بھر نہیں سلتا
تم نے سن لیا ہو گا
شہر کی ہواؤں سے
وہ جو ایک دیوانہ
آتے جاتے راہی کو
راستوں میں ملتا تھا
اب کہیں نہیں ملتا