نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    میں جو جواب دوں گی اس پہ حضرات کو غصہ آئے گا
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    خفا نہیں ہو سکتیں اپنے بھیا سے چاہے بھیا کتنے احمقانہ سوال کیوں نہ کرے
  3. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    جی نہیں انھیں اسی بات پہ اتنا غصہ آ گیا کہ بولے جمعے کی چھٹی آ رہی ھے سارا کام آج اور کل میں ہی ختم ہو جانا چاھیے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    گویا آپ میری لڑائی کرائیں گے سب حضرات سے
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ڈول ، ڈرم اٹھا لیتی ھیں بلکہ ضرروت پڑنے پہ ڈھول بجا بھی دیتی ھیں
  6. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    میں نے جوابی کال دی تو موصوف فرمانے لگے آپ آج کام پہ آئی ھیں یا اپریل فول کی تیاری کر رہی ھیں، اوووووووووووووووووووووو میرے خدا کچھ نہ پوچھیں کتنا غصہ آیا، میں نے کہا سر میں کام پہ ہی ہوں اور یہاں فول بنانے کے لئے کسی تیاری کی ضرروت نہیں پڑتی ،
  7. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    مناسب کی بات مت کرو پھر تو بہت توڑ پھوڑ کرنی پڑے گی
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    رہنے دو منا اس زمانے میں اپیا اتنی بھی کمزور نہیں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    قطعا وہ خود ویک نہیں ہوں گے ورنہ ہر وقت شادی کے لئے پر کیسے تولتے
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    سیانے اپنے وکیل تو ہم خود ھیں ویسے بھی ہم ہر اس چیز سے بچتے ھیں جو نیم ہو جیسے نیم حکیم نیم ملا نیم وکیل
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    غالبا ظفری کی اردو بہت ویک یعنی کمزور ھے
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    صد بار سمجھایا ھے ہر کسی کے وکیل مت بنا کرو
  13. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    توڑ دوں کیا پھررررررررررررررررررررر اسے
  14. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    آج باس نے مس کال دی ،میں بریک میں چائے پی رہی تھی
  15. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    آپ کے کی بورڈ کو
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    طبیعت تو مجھے چاچو کی خراب لگتی ھے وہ الٹے دھاگے میں بھی سیدھے چلتے ھیں
  17. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    شکریہ اس تائید کا
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو نووووووووووووووووووووووو آپ کو علم ھے میں کال کرتی ہوں مس کال نہیں
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اسے کہتے ھیں خاجے کا گواہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
Top