نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    تار کیوں مس کال کریں
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    مگر اتنا پھیکا رنگ کیا بیمار ہوگیا
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ثمرہ کو بھی بلا لیں اسے بھی چائے کی طلب ہو رہی تھی
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    یہ کیا ہوا فورم کوووووووووووووووووووووووووووووووو
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    خبردار یہ غلطی مت کیجئے گا
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    کیا بات کرتے ھیں ظ کے بعد ظ آپ نے چھوڑ دی نام میرا لگا رھے ھیں سوری بھائی کا بلاگ ھے یا نہیں مجھے علم نہیں ، نیند میں جانے کیا لکھ گئی:rolleyes:
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    مجھے لاگ ان ہونا پڑے گا اپنے فیس بک پہ اس کے بنا کسی کے فیس بک پہ کیسے پہنچ سکتے ھیں
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ڈربے میں بند تو نہیں کر دیتی کہیں،
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    راستہ نہیں ملتا ہو گا ورنہ کچھ کم نہ کریں وہ
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    طفیل عامر کے نام سے ہی ھے سعود
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    عرصہ ہوا بتایا تھا شاید یہیں بتایا تھا مجھے لگتا ھے شایدبوچھی جی کو بتایا تھا
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    تعمیری گفتگو سن کے :notlistening::laughing: ،،،،،،،،،،،، ویسے مجھے کوئی اور بات یاد آ گئی اس لئے ہنس رہی ہوں
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    جی نہیں ایسا میں نے نہیں سوچا تھا
  14. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    کسی کی ہمت نہیں اتنی میں نے پوچھا کہ بھئی کیوں کر رھے ھیں مس کال بار بار ، تو وہ حضرت بڑے اطمینان سے بولے ،،،،،تھے کوئی پٹھان ،،، کہ مس کال نہیں ہم تو پورا کال کرتا ھے آپ فون اٹھاتا نہیں ھے
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    بہت شکریہ میں یہی سوچ رہی تھی کہ کوئی ننھا منا بتائے گا آ‌کر
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    طبیعت کچھ لکھنے کو مان ہی نہیں رہی میں نے تو بھائی کا بلاگ بھی ایک ویک سے نہیں دیکھا
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    صحیح ظریقے سے دھیرے دھیرے بتائیں اتنی جلدی کاہے کی ھے
  18. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    کاروبار ،،،،،،،،،،،،،، کار اور بار آسان مطلب یہی ھے
  19. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں کہ مس کال والا دھاگہ کہاں گم ھے
  20. خوشی

    اسے مجھ سے محبت نہیں تھی ، فرحت عباس شاہ

    اسے مجھ سے محبت نہیں تھی اسے مجھ سے محبت نہیں تھی پھر بھی اس نے ہمیشہ تسلیم کیا کہ میں اس کا آنے والا وقت ہوں لیکن اسے علم نہیں تھا کہ آنے والا وقت ہمیشہ دور سے ہی دکھائی دیتا ھے اور پھر اچانک ہی گزر جاتا ھے یہ بتائے بغیر کہ وہ گزر رہا ھے
Top