نتائج تلاش

  1. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    چلو جی لگے رہو پاء جی۔ جب یہ بن جائیں تو پھر میں‌بھی حاضر ہوتا ہوں کل میرا آخری پرچہ ہے اس کے بعد کچھ آرام ہوگا۔ تو اس پر کام کرنا چاہوں‌گا۔ مجھے تو لگ رہا ہے اگر یہ ایسا ہی رہا تو چند ماہ میں اردو کے بیس پچیس نستعلیق فونٹ لگیچر کی سپورٹ‌کےساتھ دوڑتے پھر رہے ہونگے۔ قادری صاحب والا فانٹ بھی اور...
  2. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اس سلسلے میں‌یہ تسلی کرلیں‌کہ آیا فائلیں‌واقعی ہزار ضرب ہزار ڈی پی آئی کی ہی بنی ہیں؟ اگر یہ تصدیق ہوجائے تو تصاویر کی جانچ پڑتال کی جائے۔ اس سلسلے میں میں کچھ مدد کرسکتا ہوں۔ فائلوں‌کو نیٹ‌پر اپلوڈ‌کردیں اور مدد کرنے والے احباب اپنا اپنا حصہ اتار کر ان کو دیکھتے جائیں۔ جس لگیچر میں‌مسئلہ لگے،...
  3. دوست

    مساجد کی آرائش میں مبالغہ کیوں؟

    مسجدیں نہیں سنگ مر مر کے مقبرے رہ گئے ہیں‌ جہاں‌ اسلام ہر گلی اور ہر نکڑ پر دفن ہے۔ بریلوی، اہلحدیث، دیوبندی، شیعہ مقبرے۔۔۔ہاہ
  4. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جو ایس وی جی بن چکی ہیں‌ ان کو ایک ایک کرکے دیکھنا پڑے گا اور جس لگیچر میں مسئلہ ہے اسے خود سے دوبارہ بنانا ہوگا۔ یہ سب ہوجائے تو ان کو فانٹ لیب وغیرہ سے فونٹ میں‌ امپورٹ‌کرکے فونٹ‌کی کارکردگی دیکھی جاسکتی ہے۔
  5. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فیض نوری نستعلیق کی ٹیم کہاں ہے، ان کے پاس بیس ہزار لگیچرز تھے؟ جتنے بھی تھے ان کی قدریں مہیا کریں۔
  6. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فیڈورا 12 ہی بہتر رہے گا۔ اوبنٹو کا حالیہ نسخہ تو نستعلیق فونٹس کا کباڑہ کررہا ہے۔
  7. دوست

    ٹی وی کارڈ سے ریکارڈنگ سافٹویر

    لو جی یہی مسئلہ تھا پھر۔ میرا بلٹ ان کارڈ سڑ کر سواہ ہو گیا ہے پچھلے دنوں‌ بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے اور میں نے نیا کرئیٹو کا ہی لگوایا ہے۔ اگرچہ بلٹ ان کی کوالٹی اچھی تھی اور اس میں ہیڈ فون اور سپیکر وغیرہ ایک ہی بار لگ جاتے تھے، خیر جو ہونا سی ہوگیا لیکن یہ اچھا ہوگیا کہ اب ریکارڈنگ ہوتی...
  8. دوست

    پی ڈی ایف میکر

    جی آیاں نوں‌ محترمہ۔ آپ ایکسل سیکھنا چاہ رہی ہیں تو گوگل آپ کا بہترین دوست ہے اس سلسلے میں۔ یہ دیکھیں میں نے ابھی مبتدیوں‌کے لیے ایک ٹیوٹوریل سائٹ نکالی ہے گوگل سے ہی۔
  9. دوست

    اردو میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کتب

    پاء‌ جی مجھے ذپ میں‌ اپنا ای میل بھیجیں۔ میں آپ کو ایک بہت ابتدائی سی کتاب بھیج دیتا ہوں‌سی شارپ کی۔ انگریزی میں ہے لیکن سمجھ آنے والی انگریزی ہے۔ آپس کی بات ہے اردو میں بھی لکھی تو آدھی انگریزی ہی ہوگی، ساری اصطلاحات تو انگریزی ہیں۔ چناچہ آپ اس کی فکر نہ کریں‌ کہ سمجھ نہیں آئے گی، انگریزی اتنی...
  10. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جی کریکٹر بیس سے (میرے خیال میں‌) فانٹ میں ایک ترتیب رہے گی چونکہ ہاتھ سے کام کرتے ہوئے تو کوئی نہ کوئی اونچ نیچ رہ ہی جاتی ہے۔اب یہ طریقہ کار طے ہو تو تب ہے۔ شاکر القادری صاحب جو کام کررہے ہیں وہ بہت محنت طلب ہے اور احباب نے ان کی تھوڑی بہت ہی مدد کی ہے بس۔ اب وہ خود ہی لگے ہوئے ہیں ابھی تک دس...
Top