دیکھیں جی اپنی محدود سی آمدن کی مطابق میں بھی حصہ ڈال سکتا ہوں۔ ہزار روپیہ مہینہ تو نہیں لیکن چند ہزار تک اس پروجیکٹ میں حصۃ ڈال سکتا ہوں۔ آگے جو آپ احباب فیصلہ کریں۔
صرف ایک کریکٹر بیس فانٹ بنا کر لگیچر خود سے بنائے جاسکتے ہیں۔ اگر کوئی طریقہ نکل آئے تو۔ اس طرح لگیچرز کی خطاطی پر آنے والا خرچ...