نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    یہ بھی خوب کہی آپ نے کہ لاجواب کر دیا۔
  2. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کسی حد تک آپ نے درست جانا آپ نے عندلیب، باہر سے تو نہیں‌لایا مگر ایک دوست کے ہاں چلے گئے جہاں چکن بنا ہوا تھا:)
  3. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    عندلیب یاداشت اتنی اچھی نہیں ھے اشعار یاد نہیں رہتے۔ صرف سُن کر ہی لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
  4. حسن علوی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تم ہمارے نہیں تو کیا غم ھے، ہم تمہارے تو ہیں یہ کیا کم ھے۔۔۔۔ http://http://www.youtube.com/watch?v=GDL5fYAaybU&feature=related
  5. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کچھ احباب میں اشعار کا تبادلہ ہو رہا ھے۔
  6. حسن علوی

    مبارکباد عندلیب گلشنِ محفل کی محسن

    عندلیب محفل میں‌ محسن کا رُتبہ پانے پر مبارک ہو۔ چلتی جایئے ابھی بہت سی منازل باقی ہیں۔
  7. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آلو قیمہ پکایا اور چکن کھایا:grin:
  8. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ساراااااااااااااا اور اسکول میں:eek: کہاں ہو سارا اور آج یہاں‌کہاں؟
  9. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم اب میری حاضری رات کے اس پچلے پہر میں، ھے کوئی اور اللہ کا پیارا؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    بریک انٹرول ھے اور موڈ ھے کہ کچھ کھایا پیا جائے۔
  12. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    چلیں اچھا تھا اسی بہانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. حسن علوی

    "Y" Game

    LOYALTY Next Alphabet: Z
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم یونیورسٹی کمپیوٹر لیب سے میری حاضری ہو رہی ھے چھوٹی سی۔ یہ باقی سب کہاں ہیں بھئی؟
  16. حسن علوی

    یہ / وہ

    چاند:) دانہ/پانی
  17. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اور میں یہاں کھانے کا انتظار فرما رہا ہوں۔ کھانا ھے کہ پکنے کا نام ہی نہیں لے رہا:(
  18. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اسکول کی انتظامیہ کچھ ڈھیلی پڑ گئی ھے لگتا ھے یہاں بھی مارشل لاء ہی لگانا پڑے گا
  19. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اور یہ جاتے جاتے رات کا گیڑا۔ اب شاید شمشاد بھائی آ جائیں
Top