اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
جی مغل صاحب اسی لیئے میں نے 'بھی' کا لفظ استعمال کیا تھا اپنی پہلے پوسٹ میں:)
کہنا یہ درکار تھا کہ آپ محفل کو بہت کم وقت دیتے ہیں ذرا اپنی آمد و رفت بڑھایئے جناب، یہ ایک اچھا اور بے ضرر فورم ھے۔
کیا کروں شمشاد بھائی کے ساتھ رہ رہ کہ کچھ عادت سی ہو گئی ھے املاء کی درستگی کی۔
اور بچوں کی آنٹی تو آپ اگلے چھ سات برس میں ہی بن پائیں گی شاید۔ ویسے ہنگامی بنیادوں پر میں یہ خدمات سر انجام دینے کو حاضر ہوں۔
اچھا گفٹ بھی مِل جائے گا پہلے کیک تو کھا لوں جو آپ نے بھیجا ھے (نوٹ:گفٹ کا معیار کیک کے ذائقے پر منحصر ھے;))
اور یہ احتراض صاحب کون ہیں؟ البتہ اس سے ملتا جلتا لفظ میرے ذہن میں آ رہا ھے جسے 'اعتراض' کہتے ہیں شاید:)