باجو میں ٹھیک ہوں، آپ کیسی ہیں؟ پڑھائی اچھی جا رہی ھے اور اگلے ماہ امتحانات شروع ہو رھے ہیں ڈیٹ شیٹ آ چکی ھے۔ جاب بھی اچھی جا رہی ھے۔ پچھلے لچھ عرصے سے مصروفیت کچھ بڑھ گئی ھے اسی لیئے سبھی سے رابطے منقطع ہیں۔ آج امی کا فون آیا خوب ڈانٹ پڑی کہ کتنے دنوں سے گھر بھی فون نہ کر سکا:(