نوے کی دہائی میں جب میں پاکستان میں سکول میں پڑھتا تھا تو جماعت ششم سے ہشتم تک مضامین؛ اردو، انگریزی ، ریاضی، سائنس، اسلامیات، معاشرتی علوم، عربی، اور ڈرائینگ تھے۔
ماسوائے انگریزی اور عربی کے باقی تمام مضامین اردو میں تھے۔
اب میرا خیال ہے کہ ایک آئیڈیل سکول میں دن میں پڑھائی کے محض چار پیریڈ...