نتائج تلاش

  1. عثمان

    بدر الفاتح سے ملاقات

    اچھی تحریر ہے۔ :) یہ ملاقات کس شہر میں ہوئی؟ تصاویر کہاں ہیں ؟ آپ دونوں ایک ہی کمرے میں کیوں سو رہے تھے؟ گندی باتوں کی تفصیل کیا ہے؟
  2. عثمان

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    میں تو کہتا ہوں کہ لگے ہاتھوں یہ زینفورو کے کاپی رائٹ سرٹیفیکیٹ کا بھی اردو ترجمہ کر ہی دیں۔ :)
  3. عثمان

    تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    سپیرے کی تلاش چھوڑیے۔ لڈو کھیلنے کی عادت ڈالیے۔ سانپ کا خوف نکل جائے گا۔ :)
  5. عثمان

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    نند کو کم از کم یہ پتا ہے کہ آپ یہاں ہوتی ہیں۔ مطلب کہ اگر یہ تبصرہ ان کے سامنے آگیا تو پھر۔۔ ؟ :)
  6. عثمان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    کیا وہ آپس میں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں؟ اس طرح آپ کو سب کو خوش کرنے میں آسانی رہے گی۔ :)
  7. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    بغیر محسوس کئے اصول ڈھونڈنا ممکن نہیں۔
  8. عثمان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    معاملہ آسان کریں اور بیوی کی پسند کی شادی کریں۔ :)
  9. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    میں سمجھا کہ فہرست محض میرے محسوسات پر مبنی ہے۔ :)
  10. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    بہت شکریہ! آپ نے تو میرا کام آسان کر دیا۔ :) گویا پسند، ناپسند mutually exclusive نہیں ہیں۔ :)
  11. عثمان

    اسکول لنچ ؟؟

    اس میں قباحت یہ ہے کہ بچے عموما جنک فوڈ کا انتخاب کرتے ہیں جو غذائیت پوری نہیں کرسکتا۔
  12. عثمان

    اسکول لنچ ؟؟

    بچپن میں آملیٹ اور ڈبل روٹی کا سینڈوچ بنا کر لے جاتا تھا۔ اکثر کھانے کو دل نہ کرتا تو دیگر ہم جماعت آملیٹ اُچک لیتے۔ پھر میں ان سے کچھ عرصہ ناراض رہتا۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کا آملیٹ بھی کوئی اُچک گیا ہے۔ :)
  13. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    ابھی تو یہ فہرست ہی مکمل ہونے کو نہیں آرہی۔ :) سوچتا ہوں کہ جس میں یہ تمام خوبیاں بدرجہ اتم موجود ہوں اسے پسندیدگی کے فہرست میں اوپر رکھوں۔ :)
  14. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    کہاں کا پھڈا۔۔ اب تو بڑے بڑے جغادری آچکے ہیں۔ :)
  15. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    کچھ کا کہنا ہے کہ خوبصورت قلم کچھ کا کہنا ہے کہ سانپ :)
  16. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    میں نے ہرگز یہ توقع نہیں رکھی کہ کوئی میرے معیار سے مطمئن ہو۔ میں نے محض چند چھوٹی سی باتیں جو مجھے عجیب محسوس ہوئی محفل کے سامنے رکھی ہیں۔ :)
  17. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    تعریفوں بھرے دھاگے ہاضمے کی گولیاں ہی تو ہوتی ہیں۔ :)
  18. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    دراصل میں عنوان سے پوری طرح مطمئن ہوں۔ دوسروں کا غیراطمینان اس فہرست میں ایک اور نکتہ کا اضافہ کر سکتا ہے۔ :)
  19. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تمام وزن عنوان ہی میں پھنس گیا ہے۔ :) کسی متبادل عنوان (مثلاً مزہ کرکرا کرنے والی باتیں) میں وہ برجستگی اور مناسبت نہ ہوتی جو اس میں تھی۔ تاہم محسوس ہوتا ہے کہ آئیندہ ایسی تحریر سے پہلے انتباہ ، تمہید، دعائیں اور نیک تمنائیں شامل کرنا ضروری ہے۔ :)
  20. عثمان

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    شادی کی سب سے اہم شرط compromise ہے۔ تاہم یہ چھوٹے چھوٹے جھگڑے پیار مزید بڑھانے اور ایک دوسرے کو مزید سمجھنے کا باعث بنتے ہیں۔ :)
Top