نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    "گرجا گھر"

    شکریہ زبیر بھیا!
  2. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    متقدمین : غالب متوسطین: فیض متاخرین: راجا :laughing: گستاخی کی معذرت چاہتا ہوں، درجہ بندی کے حوالے سے اپنی کم علمی چھپانے کے لئے مزاح کا سہارا لینا پڑ گیا۔
  3. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    غزل کی حد تک تو میں ایسا ہی سمجھتا ہوں، بادہ و ساغر او زلف و رخسار کا ذکرغزل کا حسن نکھارتے ہیں۔ لیکن باقی اصناف میں جدید موضوعات کو شامل کرنا بھی ضروری ہے۔
  4. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اپنی مٹی سے گر عقیدت ہو اپنے لوگوں سے گر محبت ہو زندگی پھر عذاب ہوتی ہے زندگی اضطراب ہوتی ہے زندگی اضطراب سے خالی جیسے گلشن گلاب سے خالی
  5. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جزاک اللہ عمر اعظم بھیا! آپ نے شروع دن سے ہی میری حوصلہ افزائی کا سلسلہ قائم رکھا ہوا ہے۔ لیں جناب سنجیدگی کے سائیڈ پر رکھتے ہوئے آگے کی بات کریں گے، آپ ٹکا ٹکا کے سوال کریں، میں ٹکا ٹکا کے جواب دوں گا :jokingly:
  6. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    لکھتے وقت تو شاعری موڈ کے تابع ہوتی ہے لیکن سنتے اور پڑھتے وقت موڈ شاعری کے تابع ہو جاتا ہے۔
  7. امجد علی راجا

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    استادِ محترم الف عین اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب، پہلی بار مثنوی لکھ رہا ہوں، آپ حضرات کی کوئی رائے نہ ملنے کی وجہ سے مجھ لگ رہا ہے شاید میں نے کچھ ٹھیک نہیں لکھا۔
  8. امجد علی راجا

    "گرجا گھر"

    جزاک اللہ باجی
  9. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    ہاہاہاہا عمر اعظم بھیا کی بات بالکل درست ہے، ابتدائی ایام میں روایتی انداز بطورِ مشق اپنایا۔ ارادہ تھا کہ اس کے بعد محبوبہ کو تختہ مشق بنایا جائے لیکن بیگم والا تجربہ کافی تلخ رہا، سر کے گومڑ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئے اس لئے مزید "گومڑز" کی گنجائش نہ نکل سکی :feelingbeatup:۔ جی بلکل شاعری کی گاڑی...
  10. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    جی اسامہ بھیا! بہت فخر ہے، لیکن صرف اس ایک غزل کی وجہ سے
  11. امجد علی راجا

    بیگم کا شکوہ

    شکریہ طارم نایاب
  12. امجد علی راجا

    "گرجا گھر"

    شکریہ باجی مہ جبین۔ بھائی کے لئے دعا کردیا کریں۔
  13. امجد علی راجا

    "گرجا گھر"

    شکریہ درویش خراسانی بھیا!
  14. امجد علی راجا

    "اک کمی سی ہے"

    "بھیجو" کی جگہ "بھیجوں" لکھ دیتے تو خوب ہوتا :blushing:
  15. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جو بات میرے والد صاحب نے ارشاد فرمائی تھی، "ادب پڑھو، ادب انسان کو با ادب بناتا ہے" کاش یہ بات ہر باپ اپنی اولاد کے سمجھا سکے۔
  16. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    موجودہ دور میں شاعری زیادہ تر فلمی گانوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہے، اور اس شاعری کا معیار یہ ہے کہ شیلا کی جوانی، منی بدنام ہوئی، وغیرہ جیسی شاعری ہی سننے کو مل رہی ہے۔ شاعری commercialism کا شکار ہو گئی ہے۔ ادب جمود کا بھرپور طور پر شکارہو چکا ہے۔ ایک تو لکھنے والے بہت کم ہیں، اور ان میں...
  17. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    سنجیدہ شاعری لکھنے کے لئے دل جلانا پڑتا ہے(اپنے ماضی کے تلخ تجربات، اپنے ارد گرد ہونے والے تکلیف دہ حادثات وغیرہ یقیناً دل تو جلاتے ہی ہیں) اور مزاح لکھنے کے لئے اپنے اندر کی تمام غم اور دکھ چھپانے پڑتے ہیں بلکہ ان ہی غموں اور دکھوں میں سے مزاح کا پہلو ڈھونڈ نکالنا پڑتا ہے۔ اب ان میں سے کون سا...
  18. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    شہزاد ناصر بھیا! اپنے حلقہ احباب میں سنجیدہ باتوں میں سے بھی مزاح کا پہلو تلاش کرلینے میں کافی بدنام ہوں میں۔ ارد گرد بہت کچھ دیکھتا ہوں، اسے بھی مزاح کی شکل دے کر بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مثلاً جب کہاں پھنس گئے تم لکھنے بیٹھا تو پھنسنے کی مختلف اشکال سامنے آگئیں، ان میں سے کس شکل کا بیان...
  19. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اللہ سلامت رکھے میرے بھیا جانی کو۔ ساری ٹینشن ختم :cool3:
  20. امجد علی راجا

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    خیر مبارک شوکت بھیا! بدنامی تو لوگ کرتے ہیں یا پھر دوست۔ آپ بھی تو دوست ہیں، فرض ادا کریں ;)
Top