نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    لیجئے لیجئے، بھرپور لطف لیجئے، جتنا آپ لطف لیں گے اتنا ہی مزیدار تبصرہ ہوگا۔ :laughing3:
  2. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    داد عنایت کرنے کے لئے شکریہ شمشاد بھیا! اطلاع آہستہ آہستہ پہنچی مگر پہنچ تو گئی۔ دیر آمد، درست آمد :)
  3. امجد علی راجا

    تکلف برطرف ہوگا خطاب آہستہ آہستہ

    اس غزل میں آپ دوستوں کو ٹیگ کرنا رہ گیا تھا، معذرت قبول فرمائیں۔ محمد یعقوب آسیامجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر شوکت پرویز شیزان عمراعظم متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمد احمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نایاب نیرنگ خیال نیلم...
  4. امجد علی راجا

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    شوکت پرویز بھیا! گیس، پٹرول ہو گئے نایاب "کار" لانے کی بات کرتے ہو؟
  5. امجد علی راجا

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    منہ نہیں دھو سکے دو دن سے تم نہانے کی بات کرتے ہو مزاح کی غرض سے لکھا ہے برا نہ منائیئے گا۔
  6. امجد علی راجا

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    جی ضرور، آج کل صحت خراب ہونےکے باعث تھوڑا سست پڑ گیا ہوں، ذرا طبیعت سنبھل جائے تو انشاءاللہ۔
  7. امجد علی راجا

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    شکریہ محمد اسامہ سَرسَری بھیا! سلامت رہیں۔
  8. امجد علی راجا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    روز مجھے تنگ کرنے میری کلاس میں آ کر میرے سامنے بیٹھ جاتی تھی۔ مسکراتے ہوئے میری طرف شرارتی نظروں سے دیکھتی، یا شاید میری شرارتوں سے خبردار ہونے کی طرف اشارہ ہوتا تھا۔ ریسس میں اکٹھے بیٹھ کر پکوڑے بھی کھاتے تھے :) آج اپنے سامنے پکورے دیکھ کر اس کی یاد آگئی۔ آہا، کتنی اچھی ٹیچر ہوا کرتی تھی میری۔...
  9. امجد علی راجا

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    محمد اسامہ سَرسَری بھیا، محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو استادِ محترم الف عین نے اپنا حصہ چننے کا اختیار دے دیا ہے، اس لئے میری طرح آپ بھی انتظار فرمائیئے۔ محمد خلیل الرحمٰن بھیا اپنے حصہ کی ذمہ داری اٹھالیں، اس کے بعد "چوہدری" صاحبان لڑیں گے۔ لڑنے کا طریقہ بہت خوب ہوگا، بقول مشہور و معروف شاعر محترم...
  10. امجد علی راجا

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    آپ کا ہمارے ساتھ شامل ہونا ہی ہماری حوصلہ افزائی لئے بہت ہے۔
  11. امجد علی راجا

    کیا ہم واقعی ایک آزاد ملک کے شہری ہیں ؟**براے مقابلہ

    بلکل! ایسا ہی کرنا چاہئے۔ ملک کو آزاد ہونے کی ضرور نہیں، ہمیں آزاد ہونے کی ضرور ہے، ہماری سوچ کو آزاد ہونے کی ضرور ہے۔
  12. امجد علی راجا

    کیا ہم واقعی ایک آزاد ملک کے شہری ہیں ؟**براے مقابلہ

    بہت خوب لکھا مانو! اور آپ کے سوال کا جواب یہ ہےکہ "ہم آزاد ملک کے شہری ضرور ہیں، لیکن خود غلام ہیں، یا کم از کم غلام مزاج تو ضرور ہیں"۔
  13. امجد علی راجا

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    جزاک اللہ اسامہ بھیا! کہانی پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔ اب بہتر ہوگا کہ کہانی کو مختلف ایکٹس میں تقسیم کردیا جائے اور ہم سب اپنے اپنے حصے کے ایکٹ پر ہی لکھیں، اس طرح وقت بھی بچ جائے گا اور ذمہ داری بھی کم ہو جائے گی۔ اس کی تقسیم آپ کرلیں یا استادِ محترم الف عین صاحب سے گزارش کریں، میری طرف سے بھی...
  14. امجد علی راجا

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب، آپ کی تشریف آوری ہم سب کے لئے عزت کا باعث ہوگی اور یقینا آپ کی شمولیت سے بہت عمدہ مثنوی تیار ہوگی۔
  15. امجد علی راجا

    "شاعر کی سائیکل"

    آج جہاں بیٹھا ہوں، یہاں keyboard میں کچھ مسئلہ ہے۔ ٹائیپنگ مسٹیکس بہت ہو رہی ہیں۔ ہلال لکھنے کے لئے shift key کو پوری توانائی سے دبانا پڑا تو لکھا گیا۔ معذرت چاہتا ہوں۔ ویسے چاند کوئی سا بھی ہو حرام ہی ہے۔ ۔ ۔ کھا جو نہیں سکتے :) اور یہ استادِ محترم الف عین اور محمد وارث بھیا کو میری شکایت...
  16. امجد علی راجا

    "شاعر کی سائیکل"

    ہاہاہا اصل تصویر سے مراد، حلال چاند، اور پھر پھول ہے۔ ویسے وہ تصاویر بھی درست تھیں، حلال چاند بھی ہیں آپ اور سخن کے چمن میں گلاب کا پھول بھی۔
  17. امجد علی راجا

    "شاعر کی سائیکل"

    استادِ محترم یہ اچھا کیا جو اپنی اصلی تصویر لگا لی۔ اب تصویر دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ آپ سے روبرو بات ہو رہی ہے۔
  18. امجد علی راجا

    "شاعر کی سائیکل"

    گاڑی میں تو پکے شاعر جاتے ہیں نا بھیا! آپ تو گاڑی میں بٹھا گئے، بعد میں پتہ چلا کہ اس گاڑی کی سواری منجے ہوئے شعراء کو ہی نصیب ہوتی ہے، اس لئےگاڑی سے سائیکل پر آگئے :)
  19. امجد علی راجا

    "شاعر کی سائیکل"

    ہاہاہاہا، الیکشن کے دنوں میں مصرعہ بدل جائے گا کرسی کہاں کرسی کہاں کرسی کہاں
  20. امجد علی راجا

    "شاعر کی سائیکل"

    خوب انجوائے ہو رہا ہے۔ گڈ
Top