بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یاالله کریم یا غفور الرحیم ہم سب کى زندگى کو غموں اور فکروں سے بچا کر خوشیوں سے بهرپور پرامن پروقار پرسکون بنا دے۔ یارب العالمین ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں خیر اور عافیت میں بدل دے یاالله کریم ہمارے نصیب میں وہ سب عطا کر دے جو ہمارے لیے...