نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    قرآن کوئز 2021

    وَ جَعَلْنَا ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗۤ اٰیَةً وَّ اٰوَیْنٰهُمَاۤ اِلٰى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّ مَعِیْنٍ۠(۵۰) اور ہم نے مریم اور اس کے بیٹے کو نشانی کیا اور انہیں ٹھکانا دیا ایک بلند زمین جہاں بسنے کا مقام اور نگاہ کے سامنے بہتا پانی
  2. خالد محمود چوہدری

    کروناوائرس ویکسین

    پتا ہے
  3. خالد محمود چوہدری

    کروناوائرس ویکسین

    اوجھا کیمپس ڈاؤ میڈیکل میں گیارہ بجے سے تین بجے کے پہلے سیشن میں جب میں سوا گیارہ بجے پہنچا تو میرا نمبر 524 تھا
  4. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر ضرورملتا ہے صبر کرنے والوں کو دیر سے ہی سہی۔
  5. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  6. خالد محمود چوہدری

    صبح بخیر!

    ﷽ السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤ صبح بخیر زندگی کی تاریکیاں وہی پروردگار دور کر سکتا ہے جو ہر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لے کر آتا ہے اللہ کریم آپ کو ہمیشہ غموں اور پریشانیوں سے بچائے اور آپ کے دل کی ہر آرزو پوری فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے اللہ کریم آپ کو...
  7. خالد محمود چوہدری

    آج کی حدیث

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے افضل صدقہ یہ ہے کہ کوئی مسلمان شخص علم سیکھے اور پھر وہ اسے اپنے مسلمان بھائی کو بھی سکھائے۔
  8. خالد محمود چوہدری

    آج کی حدیث

    جو علم حاصل کرنے کے لئے کسی راستے پر چلے گا تو اﷲ تعاليٰ اسے جنت کے راستوں میں سے ایک راستے پر چلائے گا اور علم حاصل کرنے والے کی خوشی کے لئے فرشتے اپنے پروں کو بچھا دیتے ہیں۔ اور عالم کے لئے آسمانوں اور زمین کی ہر چیز دعائے مغفرت کرتی ہے یہاں تک کہ پانی کے اندر مچھلیاں بھی۔ عالم کی عبادت کرنے...
  9. خالد محمود چوہدری

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سدا ہسدے رؤ ۔ سدا وسدے رؤ۔ سارے دے سارے
  10. خالد محمود چوہدری

    قرآنی آیات میں اللہ تعالی کے اسمائے صفاتی کے جوڑے

    سب سے پہلے تو الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲)
Top