نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

    ذینب آپ کی یہ بات اچھی نہیں آپ چند لوگوں کی وجہ سے پورے کراچی کو کیوں رگید رہی ہو ان چند لوگوں کو کہو جو کہنا ہے ویسے بھی ان چند لوگوں کی کھنچائی تو آپ محفل پر ہی کافی کرلیتی ہیں،،:rollingonthefloor:
  2. غازی عثمان

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    میری جانب سے تمام محبت کرنے والوں کو یوم محبت مبارک Jag älskar att älska kärleken
  3. غازی عثمان

    ویل کم بیک مشرف

    اللہ تم کو ہدایت دے اور شخصیت پرستی کے سحر سے نجات دلائے آمین،
  4. غازی عثمان

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    برفباری تو یہاں بھی بہت دیکھ لی، لیکن جیہ آپ کا گھر تو بہت شاندار ہے ،، ماشاء اللہ اسے گھر نہیں بنگلہ کہیں تو ٹھیک ہوگا
  5. غازی عثمان

    ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

    1، لائن ون موبائیل بلینس 110 کرون 32 اورے فون نوکیا 6600 2-لائن ٹیلی نور ڈک کے، بلینس 15 کرون موبائل آئی فون تھری جی ایس
  6. غازی عثمان

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    اب تک کے لئے اتنا ہی کیونکہ مصروفیت بہت ہے، ابھی کافی پوسٹوں کے جواب دینے ہیں لیکن کچھ دن بعد
  7. غازی عثمان

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    اب تمہاری اس پوسٹ کو میں کیا کہوں ،، ایک ہی لفظ ذہن میں‌ آتا ہے وہ ہے آئیں بائیں شائیں، شاباش لگے رہو منا بھائی جھوٹے الزام کا الزام لگاکر آپ مجھے بحث کا رخ موڑنے کا ذمہ دار ٹہرارہے ہیں؟؟ میرے بھائی آپ نے ایک گھٹیا ایکسکیوز پیش کیا تھا پی پی اور متحدہ کے درمیان ہونے...
  8. غازی عثمان

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    فرحان تم اپنے اواتار میں سے فورا بوائز کا لفظ ہٹا کر فرحان دانش لکھ لو،، پھڈا چند اینٹی‫ں رکھنے کا ہے تو ہے وہ بھی کنٹونمنٹ بورڈ کی ذمین پر اسی لئے متحدہ نے بلوچوں کا قتل عام کیا اب بے چاری متحدہ کو تو معلوم ہی نہیں ہے کہ کنٹونمنٹ ان کی درد سری نہیں ہے ،، اب کنٹونمنٹ کی ذمین پر لیاری اور ملیر...
  9. غازی عثمان

    جنگ کراچی ۔۔

    میں یہ سوچ کر حیران ہورہا تھا کہ متحدہ نے ارشد پپو کے خلاف بیان کیسے دیدیا ،، پھر یاد آیا کہ رحمان بلوچ کو بھی تو اپنوں نے اپنے دور حکومت میں مراوایا تھا ،، گینگسٹر کی یہی ذندگی ہے جس سیاست دان کے تلوے ساری ذندگی چاٹے وہی اسے مروادیتا ہے
  10. غازی عثمان

    جنگ کراچی ۔۔

    کاہے کی ہمت ؟؟ ہماری مثال قصائی کی دکان میں لگے مرغیوں کے دڑبے جیسے ہے، جس کی باری آتی ہے وہ تھوڑا چیختا چلاتا ہے اور باقی کہتے ہیں کہ چلو کچھ پیر پھیلانے کی جگہ مل گئی،،
  11. غازی عثمان

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    [/color] محترمہ یہ وہی اسلام تو نہیں جس کی روشنی میں آپ نے گالی دینے والے کوجوابی گالی دینا عین اسلام قراردیا تھا وضاحت ،، مندرجہ بالا بات فرقہ وارانہ پیرائے میں نہیں لکھی گئی ہے۔ اس لئے اسے مخصوص فرقے پر چوٹ نہ سمجھا جائے
  12. غازی عثمان

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    منتخب تو بہرحال میں نے بھی انہیں نہیں کیا ہے لیکن یہ معلوم ہے کہ وہ پانچ سال کے لئے منتخب ہوئے ہیں ،، اچھا اب میرے سوال کا جواب کہاں ہے
  13. غازی عثمان

    انعم زہرا بالائی گزرگاہ

    جامعہ کی مرحوم طالبہ کے نام پر پل کا نام رکھنا بہت اچھی بات ہے اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے،، اور تمام عوام کو ایسے حادثات سے محفوظ رکھے
  14. غازی عثمان

    لیاری آپریشن کیخلاف ہزاروں مکینوں کی ریلی رحمن ملک اور فاروق ستارکے استعفی کا مطالبہ

    اقتباس امن کمیٹی کے ظفر بلوچ نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں گینگ وار متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے درمیان ہو رہی ہے۔ بے چاری مہاجر قومی موومنٹ ، اس کی حالت تو جماعت احمدیہ جیسی ہوگئی ہے جو الزام چاہے رکھ دو ان پر جیسا کہ ہمارے ایک وفاقی وزیر بابر اعوان پر جب...
  15. غازی عثمان

    ہمارے اور انکے باسٹرڈز !

    ایک حل ہے لیکن میں فورم پر نہیں بتا سکتا خود سمجھ لیں ;)
  16. غازی عثمان

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    آپ کی یہ بات کہ جمعیت کا رویہ اجارہ دارانہ ہے حقیقت پر مبنی ہے خاص کر جب آپ پنجاب کی بات کررہے ہوں یہ رویہ مجھے بھی ناپسند ہے، لیکن جمعیت انسانوں کا ایک گروہ ہے اس میں بہت سے خوبیاں اور خامیاں ہیں، تعلیمی حوالے سے خوبیاں زیادہ ہیں، ضیاء الحق کے دور میں جب طلبہ یونیوں پر پابندی لگائی گئی اس سے...
  17. غازی عثمان

    ہمارے اور انکے باسٹرڈز !

    باسٹرڈ انکے ہوں یا ہمارے ہوتے باسٹرڈ ہی ہیں
  18. غازی عثمان

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    وہ ایک پنجاب کنوینشن بھی ہونا تھا نا جس کا اعلان کرتے وقت الطف حسین نے سلطان راہی کی ایکٹنگ کی تھی وہ کب ہوگا
  19. غازی عثمان

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    اگر ہو سکے تو یہ بھی بتادیں کے پارٹی میں الطاف حسین کا کیا عہدہ ہے، ان کے نائب کون ہے، کیا کوئی پارٹی کا سیکٹیری جرنل ہے یا نہیں پارٹی چیئرمین کس بلا کا نام ہے مجلس عاملہ یا رابطہ کمیٹی کے ارکان کون نامزد یا منتخب کرتا ہے کیا پارٹی قیادت کسی کو جوابدہ ہے یا نہی‫‫ں، کیا پارٹی کا کوئی دستور یا...
  20. غازی عثمان

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    اچھا ہوتا اگر آپ م ق م سمیت کسی بھی ایک پارٹی خواہ وہ قومی سطح کی ہو یا ٹانگہ پارٹی کی ایک مثال ہی دیدیتے،، الطاف حسین تو خود جیسے پارٹی ارکان میں سے الیکٹ ہوکر آئیں ہیں، جو پارٹی پہلے چئیرمین کو قتل کرنے کے بعد آج تک پارٹی چئیرمین نامزد صرف اس لئے نامزد نہیں کرسکی کہ کوئی بھائی سے بڑا نہ...
Top