نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    ڈاکٹر طاہر القادری

    میری نظر میں یہ صریح جہالت ہے، /////// ہوسکتا ہے یہ میرے مسلکی نظریات کی بناء پر ہو جس سے متفق ہونا سب کے لئے ضروری نہیں /////
  2. غازی عثمان

    شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں

    ایک بار پھر خوش آمدید
  3. غازی عثمان

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    بعض سیٹوں پر صرف دو دو ہزار ووٹ لیکر لوگ کامیاب ہورہے ہیں اتنے کم لوگوں میں دھاندلی کے مواقعے زیادہ نہیں ہوتے، میرا نہیں خیال ہے کہ بدترین دھاندلی ہوئی ہے ، لیکن دھاندلی بہرحال بالکل ہوئی ہوگی اس کے بغیر الیکشن کا انعقاد ہی ممکن نہیں، اب تک کے ریزلٹس کے مطابق اسکردو چھ سے جیتنے والے متحدہ کے...
  4. غازی عثمان

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    میری جانب سے محترمہ فرزانہ کو تہہ دل سے مبارکباد، اللہ تعالی آپ کی اکیڈمی کے اغراض و مقاصد پورے فرمائے ۔
  5. غازی عثمان

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    کوپن ہیگن سے جاری ہونے والے جریدے ماہنامہ وطن نیوز کے مطابق ""نوٹنگھم برطانیہ میں مقیم اردو ادب کی معروف شخصیت، شاعرہ، براڈکاسٹر، مضمون نگار اور صحافی فرزانہ خان نیناں کو حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکڑ برائے مڈلینڈ برطانیہ نامزد کیا گیا۔ فرزانہ خان نیناں کا تعلق...
  6. غازی عثمان

    عنایت علی خان بول میری مچھلی کتنا پانی

    یہ عنایت علی خان ٹونکی نہیں حیدرآباد کے پروفیسر عنایت علی خان ہیں
  7. غازی عثمان

    عنایت علی خان بول میری مچھلی کتنا پانی

    از پروفیسر عنایت علی خان
  8. غازی عثمان

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    میں آپ سے بلاوجہ کیوں ناراض ہونے لگا، :) اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ لکھتے وقت آپ اپنے جیسچر کو ساتھ اٹیچ نہیں کرسکتے اس لئے شاید آپ کو ایسا لگا ہو کہ میں ناراض ہورہا ہوں ۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے ، آپ جسے چاہیں اچھا یا برا سمجھیں آپ کو مکمل اختیار ہے،، بس اس کے ساتھ میں نے یہ پوچھنا چاہا تھا کہ...
  9. غازی عثمان

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    فتنہ فتنہ فتنہ ویڈیو میں دو منٹ تین سیکنڈ پر فتنہ اخبار امت سے تراشیدہ خبر استعمال کی گئی ہے جو کہ فتنہ پھیلانے کی گہری سازش ہے، لیکن ہم ان لولے لنگڑے دلال سے متاثر نہیں ہونگے ، یہ فتنہ اخبار جھوٹا ہے ، صرف ہم سچے ہیں اب آپ کوئی بھی لولا لنگڑا بہانہ لے کر آجائیں ہم نہیں مانیں گے۔۔۔...
  10. غازی عثمان

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    ارے عارف بھائی مجھے تو آپ کی بات پر کوئی شور مچاتا نظر نہیں آیا اوپر ،، آپ کی بات سر کے اوپر سے گذر گئی تھی :grin: اس وجہ سے وضاحت مانگی تھی جو مل گئی شکریا
  11. غازی عثمان

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    اب آپ ان دونوں کو ایک ہی نظر سے دیکھیں، ایک آنگھ سے دیکھیں یا بند آنکھوں سے آپ کی مرضی ، :battingeyelashes: اچھا یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ مودودی صاحب 1948 میں پاکستان آئے تھے، کوئی اللہ کا بندہ سابقون الاوّلون کا ترجمہ سادہ اردو میں کرے گا؟:noxxx:
  12. غازی عثمان

    جمعیت کا ہفتہ کتب

    جماعت اسلامی اگر درخت ہے تو جمعیت اس کی شاخ نہیں ، جمعیت ایک آزاد اور خود مختار تنظیم ہے اگر اس میں کوئی اچھائی ہے تو جمعیت کو ہی سراہنا چاہیے اگر اس میں خرابی ہے تو جمعیت کو ہی آڑے ہاتھوں لینا چاہیئے، اگر جماعت اسلامی گناہ گار ہے تو اسی کو لعن طعن کریں ، اگر راست باز ہے تو اسی کی مداح سراحی...
  13. غازی عثمان

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    ۔۔۔۔۔۔ کراچی کی تاریخ میں جماعت اسلامی کے صرف دو میئر آئے ہیں ، عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان ، ہمیشہ کونسا والا میئر آتا تھا وضاحت درکار ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ کبھی کوئی بورڈ نہیں‌ لگوایا گیا ،، البتہ شاباش نعمت اللہ کا بینر اہلیان علاقہ یا محلہ کی جانب سے لگایا جاتا تھا ،، لیکن کیا کبھی آپ نے...
  14. غازی عثمان

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    یہ ایک بے بنیاد الزام ہے، کئی کا لفظ استعمال کرکے آپ ثابت کررہی ہیں کہ آپ کو خود بھی حقیقت کا علم نہیں اور اس بارے میں کوئی اعداد و شمار یار حوالے پیش نہیں کرسکتیں، میں اس کا مطلب یہ اخذ کرتا ہوں کہ یہ بھی آپ کو ہونے والے الہامات میں سے ایک ہے (‌ بوری بند لاشیں متحدہ کے کارکنوں کی تھیں، اور...
  15. غازی عثمان

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    ایک اور بات نوٹ کریں کہ بائیں جانب جہاں سٹیج کی تصویر لگائی گئی ہے وہاں تصویری کے پیچھے دکانیں نظر آرہی ہیں جبکہ دائیں جانب گلی کہ چوڑائی ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ، یقینا یہ گلگت کی شاہراہ فیصل کی تصویر ہے جو عوام کو دیکھا جائے تو کم از کم ایک ہزار فٹ چوڑی ہے
  16. غازی عثمان

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    گلگت بلتستان میں ایم کیو ایم کی مقبولیت کا راز روزنامہ ایکسپریس 6 نومبر [ :hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::surprise::surprise::surprise::surprise::surprise:
Top