ہر چند کہ یہ رپورٹ ڈان میں آئی ہے مگر میری معلومات کے مطابق درست لفظ رملّہ ہے نہ کہ رام اللّہ۔
زمانہ طالبعلمی میں ایک دفعہ یہی غلط تلفظ پڑھا تھا تو کافی تعجب ہوا تھا۔ تحقیق کرنے پر علم ہوا کہ اصل لفظ رملّہ ہے جو کہ غلط العام ہوکر رام اللّہ ہو گیا ہے۔ تفصیل تو اب یاد نہیں ہے ممکن ہے محفلین میں سے...