نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    چلو بھئ مکمل ہو گیا حساب ....بیسن ہمارا ہو گیا مرچیں واراٹ بھائ کی لہسن کی چٹنی عمران بھائ کی چائے عمار صاحب کی.....اور ہااتھ صاف کرنے کی تیاری سیما جی کی...:LOL:
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    آئیے آئیے....زہے نصیب....:)
  3. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    ذہن میں اگر کچھ اس طرح کا ہوتا تو یا گوگل مدد کا نعرہ لگا کر...اعلی پائے کی کوئ ڈھونڈ لاتے ہم تو پہلے ہی محترمہ لاریب کو صرف مشورے سے نواز چکے ہیں..:)
  4. اکمل زیدی

    ناپاک فیملی کلچر

    بالکل صحیح نشاندہی کی آپ نے...
  5. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    بخدا عمران بھائ میرا سارا فوکس بچے کی مسکراہٹ کے ایکسپریشن پر تھے ...ورنہ میں یہ بھی کہہ سکتا تھا...کہ عمران بھائ کا معاملہ بھی سیٹ ہوگیا....:D
  6. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    تابش بھائ کا تو ایکدم سیٹ ہو گیا...مگر عمران بھائ کی پک دیکھ کر پتہ نہیں کیوں وارٹ بھائ کا ایک جملہ جو انہوں نے ہماری ایک پوسٹ پر کہا تھا یاد آرہا ہے...وہ تھا...." کمینی سی خوشی" :laugh:
  7. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    مجھے یہیں مطلع کر دیجیے گا گر چہ خلیل بھائ ہمارے واٹس اپ رابطے میں ہیں....:D
  8. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    سر جی یہ راحل ہے یا راحیل ہے نیز اس کے مطلب سے بھی آشنائ دیجیے...
  9. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    عمران بھائ کچھ رعایت کے ساتھ یہ چیزیں یہاں بھی ارینج ہو سکتی ہیں اور غم کچھ کم کیا جا سکتا ہے...موسم تو چل ہی برسات کا رہا ہے..مری کے پہاڑ کی جگہ اپنا ہل پارک۔ پکوڑے بھی دستیاب ہو جائینگے کسی دھلی دھلی اتوار کا انتظار کرتے ہیں یار بیلی تیار رہیں فورا سے پیشتر پہنچنے کو....:whistle:
  10. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    چلیں ان دونوں چیزوں کو خوشگواریت سے مزین کر لیتے ہیں برسات کا موسم بیسن ساتھ میں مرچیں تو بنتے ہیں پکوڑے.ساتھ میاں عمران صاحب جو لہسن لگانے پر تلے ہیں اس سے ہو گئی لہسن کی چٹنی....کیا خیال.ہے وارٹ بھائ سما والے صحیح کہتے ہیں سوچ بدلیے دنیا بدل جائے گی...:)
  11. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    ارے مدیر تو بالکل ہی غائب ہیں آجکل....کہیں اتا پتہ ہی نہیں....
  12. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ.واہ...وارث بھائ کیا انتخاب کر کے آپ کو چیز یاد آئ بھابھی نے کی منگائ ہوئ چیزوں میں یاد بھی رہا تو مرچیں...:LOL:
  13. اکمل زیدی

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ... پھر بھی کچھ لحاظ کر گئے آپ...:LOL:
  14. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    سر جی رہنے دیں آپ پر سوٹ نہیں کرے گی....اور ہم ٹہرے مشہور اردو محفل ....اور یاد رکھیے گا بونگے کی زوجہ کبھی بھی بونگی نہیں ہوتی...ورنہ اس کا شوہر بونگا نہ ہوتا...:LOL:
  15. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    محترمہ بہت اچھا۔ آپ نے خراج عقیدت پیش کیا مگر معذرت یہاں اس کی جگہ بنتی نظر نہیں آرہی یہ ہم جیسے بونگیاں مارنے والوں کے لیے ہے یہاں آپ کاخوبصورت اظہاریہ اور وہ بھی اتنی گراں قدر شخصیات کے بارے میں یا تو اس کے لیے ایک علیحدہ لڑی بنا لیں یا ظہیر بھائ کے منظوم خراج عقیدت والی لژی میں یہ موتی پرو...
  16. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    ویسے سمجھ تو آگیا...کہ آپ دو سر میں الف رہ گیا وہ دوسرا تھا مگر یہ بھی بمعنی ہو گیا وہ یوں کہ.... دو ہی باتیں انہیں پسند ہیں ان کو ایک کم بولنا دو سر.........سے سوچنا ایک سے appreciate کر کے ظاہر نہ کرنا اور دوسرے سے کریلے کے فلیور میں جواب دینا....:LOL:
Top