نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    پاس.ہوتے ہوتے اصلاح سخن میں غزل اکتر رہ جاتی ہے اصلاح میں ہمارے سر پہ بس ڈنڈے کی کٹر رہ جاتی ہے:LOL:
  2. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    کسی بحر کا نہیں لفظوں کے زیب و زین کا نہ ہوگا یہاں دل کو دھژکا استاد محترم الف عین کا نہ ہو گا:D
  3. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    ہم نہی تو نہ سہی یہاں تو ماہر ہو جائینگے اس دھاگے کے طفیل ہم بھی شاعر ہو جائینگے;)
  4. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    ظہیر بھائ تک بندوں کا دھاگا ہے یہ اور آپ ٹہرے مستند اب ہمارے جیسےتک بندوں کی کیا دال گلے گی...:unsure:
  5. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    محفلین کو کٹیگرائز کیا جایے بذریعہ ووٹ...کٹیگری کچھ یوں ہو...پھڈے باز....دانشور...بذلہ سنج....مصوران الفاظ بولے تو شاعر واعر...پنگے باز...جان محفل..رونق محفل...یادگار محفل... یہ صرف مشورہ ہے باقی کٹیگری میں آپ بھی اپنی قیمتی رائے دیجیے....:)
  6. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    کیوں نہ ایک لڑی تشکیل دی.جائے جس میں محفل کے ایکٹیو رہنے والے مرحومین کا تذکرہ اور ان سے وابستہ یادیں جو تحریری شکل میں موجود ہیں وہ شئیر کی جائیں جس میں مجھے تو فی الحال نایاب صاحب کا.نام ہی یاد آرہا ہے جو واقعی اپنے نام ہی کی طرح تھے باقی سینئیرز کو بہتر یاد ہو گا..ان مرحوم احباب کا یقینا اردو...
  7. اکمل زیدی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    بھیا کون سا اتوار....ایک تو کل ہے...:idontknow:
  8. اکمل زیدی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    کسی شیلڈ یا سرٹیفیکیٹ کی صورت میں ہو تو بہتر ہے وہ صاحب یاصاحبہ خود پرنٹ نکلوا کر فریم کروا کر ڈرائینگ روم میں لگا کر اس کی پک لے کر یہاں شئیر کریں...
  9. اکمل زیدی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    میں سمجھا تھا کسی کو یاد میرا نام بھی نہیں کہ کئی دنوں سے کسی سے دعا سلام بھی نہیں اور جانتے ہیں خوب یہاں جاننے واپے ہمکو یہ ذکر آم ہمارے لیے کوئ ایسا ذکر عام بھی نہیں:in-love:
  10. اکمل زیدی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بہت شکریہ آپ کا...بس ہم تو یہیں ہیں بس دیدہ ور چاہیے...اور ناراضگی واراضگی کاہے کی قبلہ بس آج کل فرصت ہے تو آنا جانا کم ہے کبھی مصروفیت بڑھ گئ تو پھر آنا جانا شروع کرینگے...رہی بات عللم وحشت کے شب و روز کی تو سر جی ہماری تو عالم دہشت میں گذر رہی ہے...( کیونکہ زیادہ وقت گھر میں ہی گذرتا ہے...
  11. اکمل زیدی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اکمل زیدی صاحب کہاں ہیں آجکل تو بالکل ہی نظر نہیں آرہے کیا ہوا کوئ ناراضگی ہے کیا..؟؟ اور سنائیں کیا حال ہیں کیسی گذر رہی ہی اس عالم وحشت میں...
  12. اکمل زیدی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہمیں بھی یاد رکھنے کا شکریہ....یہ کہنے کا محل تو نہیں ہے کیونکہ کسی نے مس ہی نہیں کیا...بس سوچا ایویں...بتا دوں کہ....ابھی ہم جندہ ہیں...:cool:
  13. اکمل زیدی

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    یہ ....چیز.....شکریہ خلیل بھائ...میرے مطمع نظر کو سلیس اردو کے قالب میں ڈھالنے کے لئیے...
  14. اکمل زیدی

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    بہت شکریہ آپ کے دعائیہ کلمات کا اللہ آپ کو بھی ایسی اور اس سے بڑھ کر کامیابیاں عطا کرے. رہی بات ضرب المٹل کی تو بھئی سامنے کی بات ہے اب بندہ سٹیٹس پڑھ رہا ہو اور سارا دن اس کا کام اعداد شمار کا ہو...امید ہے بات پہنچ گئی ہو گی..التماس دعا...
  15. اکمل زیدی

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    پہت مبارک ہو آپ کو.. ...یہ ہوتا ہے آم کے آم گٹھلیوں کے دام....:)
  16. اکمل زیدی

    '' ١٣ رجب'' ولادت با سعادت حضرت علی علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو دل کی...

    '' ١٣ رجب'' ولادت با سعادت حضرت علی علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
  17. اکمل زیدی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بہت بہت مبارک خلیل بھائ.. ..ہمہ تن دعا گو
  18. اکمل زیدی

    ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے ۔ ثاقب لکھنوی

    عمدہ انتخاب ...ہمیشہ کیطرح....
Top