جناب نظامی صاحب، دھاگے کے آغاز میں آپ نے Crulp کے تحائف تو بہت لکھے، کہیں سے اردو پنجابی لغت بھی کھوج نکالئے تو عنایت ہوگی۔ میں نے انہیں اس بارے میں ایک میل تو ارسال کی تھی لیکن غالبآ ان کے ہاں ایسے استفسارات کے جواب دینے کا رواج نہیں ہے۔
جناب وارث صاحب، فرخ صاحب اور دیگر پڑھنے والوں کی خدمت...