وعلیکم اسلام ہمارے پیارے دُلارے زندہ دِل ( جو شائد دُکھی دلوں کا سہارا ہیں پس اسی واسطے دکھی تخلص رکھتے ہیں بھ) ائی کو دامنِ دِل سے خلوص بھرا خوش آمدید :)
بالکلناصر بھائی سے مجھے اتفاق ہے ۔ پاکستان میں بہت سے لوگ ایس ڈی سی (سکلز ڈولپمنٹ کونسل) کے نام پر تصدیق شدہ ڈپلومہ بنوا کر دیتے ہیں مگر ایسے تمام ڈپلومے خطرے سے خالی نہیں کیوں کہ حکومتی اور بینالاقوامی سطح پر ایک سال کا ٹیکنکل ڈپلومہ صرف براہِ راست حکومتی ادارے ہی جاری کر سکتے ہیں اور کوئی اس...
میں نے کُچھ دیر قبل عفیفہ اور حبیبہ کا ذکر کیا تھا نا ،،، کہ وہ اتنی گہرائی میں ،،، اس قدر انہماک سے میرا خط یا کہانی پڑہتی ہیں کہ کچھ نہ پوچھو اور یقین مانو نہ انہیں کبھی مکمل سمجھ آئی اور نہ کبھی انہوں نے رسماً ہی واہ واہ کی ،،،، اس انہماک اور احساس سے بڑھ کر ، جو اس تحریر سے پیدا ہو ،، اس سے...
اللہ بھائی کو بھی اپنی امان میں رکھے ، آمین !
بالکل بھائی جان ایسی ہی بات ہے ،،، رومانوی دُنیا کو بس یک مخصوص سانچہ میں ڈھال کر بڑا ظُلم کیا ہے ہم نے ،،، مانا کہ وہ احساس بھی بے بہا مُحبت کا حامِل ہے لیکن کیا مُحبت نگر میں بس ایک ہی فرد ہوتا ہے یا ہونا چاہیئے ؟؟ کیا ایسی تنہائی بھری بستی کو...
:) :)
یہ تُمہارے ہی اِلفاظ ہیں نا ؟؟
اب مُجھے یہ بتلاؤ کہ کوئی بہن اِس سے اچھا کیسے اور کیا لِکھے گی بھلا ؟؟ سلامت رہو بیٹا جانی !! ثُم آمین !! :) :)
:) :) :)
ساقی میاں یقین مانو کہ ماہی کو جو خط لکھا اس کے مراسلات کا جواب پچھلے ۳ گھنٹوں میں بھی نہیں لکھ سکا کہ اتنے پیغامات اور مراسلات اکٹھے ہو چکے تھے خیر بس تھوڑا سا انتظار برادر ابھی کچھ دیر میں تفصیل لکھتا ہوں ،،، فکر نہیں کرو آپ کو بھولا نہیں میں :) :)
اچھا بھئی لِکھوں گا :) اور ہاں خطوط کا سلسلہ ابھی بہت سے محفلین سے باندھنا ہے ،،، یہ بہت قیمتی لمس ہوتا ہے اردو ادب کا اسے یوں کم یاب نہیں کر دینا چاہیئے !!
ثُم آمین !!
مُجھے ابھی تک یقین نہیں کہ میں اِتنے نامی لیکھروں میں اچھے سے بیٹھ سکوں گا اِس لیئے ۔۔۔۔۔۔ :donttellanyone:
اور میری تحریریں تو بس عموماً بس یہی خطوط اور کُچھ افسانہ نُما کہانیاں ہوتی ہیں جو اُن کے گوش گُزارتا ہوں !! :) :)