ہاہا تُم بہت شرارتی ہو :) :) ارے نور تو ابھی مکمل جملے نہیں بول سکتی !! :daydreaming: ہاں وہ میری زندگی ہے :love: اس میں کچھ شبہ نہیں ، عفیفہ اور حبیبہ جو کہ جُڑواں بھی ہیں وہ میرے بعد سب میں بڑی ہیں ،، اُن کے ساتھ میرا رشتہ دوستوں والا ہے اور مزاج میں وہ اردو سے ایک حد تک ہی لگاؤ رکھتی ہیں ہاں...