نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لاحقہ "آمیز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آمیز" آتا ہے استعارہ آمیز استہزا آمیز اشتہا آمیز اشتیاق آمیز اضطراب آمیز التجا آمیز التفات آمیز الم آمیز انتشار آمیز انقلاب آمیز اہانت آمیز بہار آمیز بہجت آمیز تاسف آمیز تباہی آمیز تجدد آمیز تحریک آمیز تحسین آمیز تحقیر آمیز تحکم آمیز تحیر آمیز تخلیقیت...
  2. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے
  3. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ سید صاحب۔
  4. الف نظامی

    لاحقہ "آرا" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آرا" آتا ہے ارجمند آرا اضطراب آرا انجمن آرا اورنگ آرا بزم آرا تخت آرا جلوہ آرا جہاں آرا چمن آرا حسن آرا حیرت آرا خود آرا خورشید آرا دل آرا راحت آرا ستم آرا سخن آرا سریر آرا شہر آرا صف آرا عالم آرا عکس آرا عمل آرا غزل آرا فرحت آرا فریب آرا لشکر آرا مجلس...
  5. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ان شا اللہ ، اللہ تعالی کی طرف سے توفیق ہوئی تو یہ کام ہو جائے گا۔
  6. الف نظامی

    لاحقہ "کشا" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "کشا" آتا ہے اسرار کشا آغوش کشا بال کشا پہلو کشا جہاں کشا چشم کشا چہرہ کشا دل کشا طلسم کشا عقدہ کشا قبض کشا کشور کشا گرہ کشا لب کشا مشکل کشا نقاب کشا نظر کشا
  7. الف نظامی

    لاحقہ "گو" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "گو" آتا ہے اردو گو افسانہ گو ایہام گو باز گو بد گو بسیار گو بیہودہ گو تسبیح گو تشریح گو ثنا گو حق گو حمد گو خلق گو خوش گو داستاں گو داستان گو دروغ گو دشنام گو دعا گو راست گو رباعی گو رجز گو ریختہ گو ریختی گو زود گو سخت گو سخن گو شعر گو صاف گو طنز گو غزل...
  8. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔ ریختہ ڈکشنری ملاحظہ کیجیے https://www.rekhtadictionary.com
  9. الف نظامی

    لاحقہ "گاہ" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "گاہ" آتا ہے اجتماع گاہ ادب گاہ اعتکاف گاہ اقامت گاہ امتحان گاہ امید گاہ انتظار گاہ آرام گاہ آماج گاہ بار گاہ بازی گاہ بزم گاہ بسمل گاہ پناہ گاہ پیش گاہ تجربہ گاہ تخت گاہ تربیت گاہ تعلیم گاہ تفریح گاہ تکیہ گاہ تماشا گاہ تماشہ گاہ جلسہ گاہ جلوہ گاہ جنازہ...
  10. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    جی ابو ہاشم صاحب تصحیح کا بہت شکریہ۔
  11. الف نظامی

    لاحقہ "کدہ" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "کدہ" آتا ہے احتیاط کدہ آتش کدہ آرام کدہ بت کدہ تجلی کدہ جہالت کدہ حکایت کدہ حیرت کدہ خلوت کدہ خلوت کدہ خم کدہ دانش کدہ دولت کدہ راحت کدہ زیارت کدہ سخن کدہ صنم کدہ ظلم کدہ ظلمت کدہ عبادت کدہ عشرت کدہ عیش کدہ غربت کدہ غم کدہ گل کدہ ماتم کدہ مے کدہ ہجرت کدہ...
  12. الف نظامی

    لاحقہ "اندیش" سے بننے والے الفاظ

    تصحیح کا بہت شکریہ
  13. الف نظامی

    لاحقہ "اندیش" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "اندیش" آتا ہے بد اندیش حق اندیش خدا اندیش خود اندیش خیال اندیش خیر اندیش دگر اندیش دور اندیش زود اندیش زیاں اندیش ظفر اندیش عاقبت اندیش عشق اندیش کج اندیش کہنہ اندیش کوتاہ اندیش مآل اندیش مصلحت اندیش ناعاقبت اندیش نیک اندیش
  14. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ" طلب" آتا ہے آرام طلب اجازت طلب انصاف طلب بخشش طلب پناہ طلب توجہ طلب جاہ طلب جواب طلب حل طلب خیر طلب داد طلب درماں طلب غور طلب گواہی طلب مدد طلب مغفرت طلب
  15. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ شناس آتا ہے احسان شناس اختر شناس ادا شناس اقبال شناس انجم شناس آثار شناس آدم شناس آئینہ شناس پایہ شناس جامعہ شناس جنوں شناس جوہر شناس چہرا شناس چہرہ شناس حرف شناس حسن شناس حق شناس حقیقت شناس خدا شناس خود شناس درد شناس دست شناس رمز شناس رو شناس روئے شناس...
  16. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت مطلوب ہے احباب کی
  17. الف نظامی

    مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

    بہت بہت مبارک ہو فہد اشرف صاحب
  18. الف نظامی

    غزل: ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں ۔۔۔

    سب ہی اندازے لگا کر دیں گے ہمدردی کی بھیک جس پہ گزری اس سے سنتا داستاں کوئی نہیں بہت خوب! یہ شعر یاد آگیا اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے کوئی مائل بہ سماعت ہے یہ دل جان گیا (نصیر الدین نصیر)
  19. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالی آپ کے دن کو روشن کرے اور اوقات میں برکت عطا فرمائے ۔ آمین
Top