نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی بہتر آپ نے بجا فرمایا۔ آئندہ اس بات کا خیال رکھا جائے گا۔
  2. الف نظامی

    دشتِ غم میں بھی تری یاد مرے ساتھ رہی عشق تنہا تھا مگر بے سروسامان نہ تھا ( حافظ مظہر الدین )

    دشتِ غم میں بھی تری یاد مرے ساتھ رہی عشق تنہا تھا مگر بے سروسامان نہ تھا ( حافظ مظہر الدین )
  3. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    اُن کی صورت ، اُن کی سیرت پر سلام مصطفے ﷺ جانِ محبت پر سلام جلو ہ حق ، نورِ وحدت پر سلام شاہکارِ دستِ قدرت پر سلام آمنہ کے لال پر لاکھوں درود خاتمِ دورِ رسالت پر سلام سیدہ کے باپ ﷺ پر بے حد درود اُن کی رافت ، اُن کی رحمت پر سلام معصیت کاروں کے والی پر درود شافعِ ﷺ روزِ قیامت پر سلام جن...
  4. الف نظامی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے اردو محفل پہ سات سال

    بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب۔
  5. الف نظامی

    دلا غافل نہ ہو یکدم۔۔۔

    ماشاء اللہ ، بہت خوب !
  6. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی یہ میری نظر سے گذرا ہے۔ اس میں بھی ورڈ فریکوینسی معلوم کی گئی ہے اور قرآنی عربی کے الفاظ موجود ہیں۔ لائسنس کو مزید آزاد ہونا چاہیے تھا۔ بہر حال اچھا کام ہے۔ ماشاء اللہ سٹیٹس میں ورڈ فریکوینسی کو دیکھ رہا ہوں جس کے پہلے دس الفاظ اور کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست کے پہلے دس الفاظ کا تقابل...
  7. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کارپس کے متن پر anonymization کا عمل ہو جائے تو پھر اس متن سےجملوں کو رینڈم ترتیب سے نکال لیا جائے۔ اس طرح پیراگراف کا سٹرکچر غائب ہو جائے گا۔
  8. الف نظامی

    پائتھون سکرپٹ: کارپس سے جملے علیحدہ کرنا

    مندرجہ ذیل پائتھون سکرپٹ کی مدد سے آپ کسی بھی کارپس یا ٹیکسٹ ڈیٹا فائل سے جملے اخذ کر سکتے ہیں۔ یہ سکرپٹ جملوں میں موجود الفاظ کی تعداد کے لحاظ علیحدہ علیحدہ فائل بناتا ہے۔ مثلا چار لفظوں پر مشتمل جملے علیحدہ فائل میں ہوں گے اور 5 لفظوں پر مشتمل جملے علیحدہ فائل میں۔ متن کو نارملائز کرنے کے...
  9. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    بہت شکریہ عبید انصاری صاحب ! جی بالکل یہ ڈیٹا کارآمد تو ہے لیکن کاپی رائٹ کا مسئلہ اپنی جگہ موجود رہے گا۔ کارپس میں مزید متن شامل کرنے کے لیے الف عین صاحب نے مزید کتب کا بتایا ہے جہاں سے ڈیٹا اکٹھا کر لیا جائے گا اور ظہیراحمدظہیر صاحب کے پاس بھی کچھ متن موجود ہے۔
  10. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    بالکل سابقوں اور لاحقوں کی ایسی فہرست درکار ہوگی۔ بہت شکریہ۔ اس پر بھی کام کرتا ہوں۔ یہ تو ہوگیا ملاحظہ کیجیے کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بنانے کے عمل میں مینول طریقے سے جن عربی الفاظ کو نکالا گیا اور ان کی فہرست بھی مرتب ہوگئی۔ اب آئندہ اسی فہرست میں موجود الفاظ کی مدد سے کارپس سے عربی...
  11. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کثیر الاستعمال مرکبات کی فہرست علیحدہ سے ایک منصوبہ ہے جس کو بعد میں مرتب کیا جا سکتا ہے۔
  12. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی ضرور۔ یہ طریقہ کار ہے: پہلے کارپس سے غیر ضروری حروف کا اخراج کیا گیا جو غیر ضروری حروف نکالے گئے وہ یہ ہیں: ؒ ؓ ؐ ۙ ۤ ۚ ۧ ٓ ۭ ٌ ْ ّ # % , ? @ [ ] _ ` { } ~ ¦ ¨ ¯ ´ ¸ ¿ ؛ ؟ ٬ ٬٬ ‘ ’ ’’ ¢ £ ¤ ¥ + < > ± « » × ÷ § © ® ° µ ¶ … ۝ ۝ۙ ؎ ؀ ٭ ٭٭ ۞ ؏ ؍ ؁ ؃ nan ß þ ü ý ÿ ۗ   اس کے بعد کارپس کے متن کو...
  13. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    بظاہر تو آپ کا اعتراض درست لگتا ہے لیکن ذرا فہرست سے خارج ہونے والے الفاظ کو دیکھ لیجیے مثال کے طور پر : دو ورژنز کا تقابل یا ڈیفرینس فائل دیکھیے کہ کس طرح کے الفاظ خارج فہرست ہوئے۔ یہ سب قرآنی اور عربی الفاظ ہیں جو اردو میں مستعمل نہیں یہاں non_urdu_removed کالم ان الفاظ کی فہرست فراہم کرتا ہے...
  14. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    کسی لفظ کی عدم شمولیت ان دو اصولوں کو مد نظر رکھ کر کی گئی ہے: لفظ کی کارپس میں تعداد پچاس سے کم ہو لفظ عربی الاصل ، فارسی الاصل یا انگریزی الاصل ہو آپ سے ذاتی پیغام یا مکالمہ ممکن نہیں ہو پا رہا معلوم نہیں کہ کیا تکینیکی وجہ ہو سکتی ہے ْ
  15. الف نظامی

    وہ الفاظ جن کا اختتام ۂ پر ہوتا ہے

    جی درست ہے۔ یہی سوچ رہا تھا کہ ایسے الفاظ کو ایک ہی ریکارڈ میں اکٹھا کر دیا جائے اور سب کی تعداد کو جمع کر دیا جائے لفظ فورا فہرست میں موجود ہے البتہ تنوین شامل نہیں جس کو اگلے ورژن میں شامل کر لیا جائے گا۔ رائے دینے کا بہت شکریہ!
  16. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جی درست ہے۔ جہاں تک ذخیرہ الفاظ کم ہونے کی بات ہے تو اطمینان رکھیے اگلے ورژن میں بڑا کارپس استعمال کیا جائے گا۔
  17. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    بہت شکریہ ظہیر احمد ظہیر صاحب۔ فی الوقت جو ذخیرہ متن یا کارپس استعمال کیا گیا ہے اس میں دو کروڑ پینسٹھ لاکھ اٹھانوے ہزار ایک سو باون الفاظ موجود ہیں جن کی مدد سے یہ فہرست مرتب کی گئی ہے۔ یہ بنیادی طور پر محترم الف عین صاحب کی جمع کردہ کتب کے متن پر مشتمل ہے۔ آپ کی بات درست ہے کہ مزید متن کی...
  18. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    یہ ایکسل فائل ہے۔ آپ کے پاس ایکسل فائل دیکھنے کے لیے متعلقہ ایپ نہیں ہوگی۔ اس فائل میں وہ الفاظ شامل ہیں جو کم از کم 200 بار کارپس میں پائے گئے۔ الفاظ کی تعداد: 7122
Top