میں نہیں مل رہا اس کے ساتھ ، اچھا یہ لو ڈانٹ دیتا ہوں اسے۔
میاں بھلکڑ ، کر کیا رہے ہو بھئی ۔ دیکھتے نہیں ہو یا جانتے نہیں کہ کراس شاہ کے پاس اتنے کراس ہیں کہ تم لاکھ بھلاؤ پھر بھی کراس بھلا نہ سکو گے۔ اب ذرا آ کر وضاحت کر دو کہ تم نے معصومانہ طور پر کہا تھا اور غلطی ہو گئی آئندہ کسی اور کے...